'زرداری اور نوازشریف کو لوگ قبول کرنے پر تیار نہیں'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘زرداری اور نوازشریف کو لوگ قبول کرنے پر تیار نہیں’ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کشمیرالیکشن میں کامیابی عام آدمی کےوزیراعظم پر اعتماد کااظہارہے، اپوزیشن اپنی قیادت اور سیاست دونوں پرنظرثانی کرے۔

فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ زرداری اورنوازشریف کولوگ قبول کرنے پرتیار نہیں ، متبادل قیادت کاوقت ہے ، محب سے ملاقاتیں کرنیوالوں کا مستقبل نہیں۔ گذشتہ روز فوادچوہدری نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج پر مصدق ملک کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں مقابلہ ‏ہو،آپ مکمل وائٹ واش ہو چکے ایسےمیں نتیجہ روک کرکسی نے کیا کرنا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی لیڈرشپ اس وقت نااہل بچوں کے ہاتھوں میں ہے نااہل بچوں ‏کا تجربہ صرف ابو کے پیسوں پر پارٹی کرناہے پارٹی چلانا ان کے بس کی بات نہیں۔ خیال رہے آزاد کشمیرکے انتخابات میں تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کرلی ہے، غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 25 نشستیں جیت کر پہلے نمبر پر رہی، گیارہ نشستوں کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کا دوسرا نمبر ہے جبکہ مسلم لیگ نون کو چھ نشستیں ، مسلم کانفرنس اور جموں کشمیر پیپلزپارٹی کی ایک ایک نشست ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😀

😂😂😂Very Funny

سر بچا لیں ہمیں آج کورونا کی شرح سات سے تجاوز کرگئی 9 اور 11 کے امتحانات کینسل ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلمان ملک پر فضائی حملے کرنے پر روس نے اسرائیل کو پہلی مرتبہ دھمکی دے دیماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن )روس نے شام میں اسرائیلی حملوں کے حوالے سے اب تک خاموشی اختیار کر رکھی تھی تاہم اب اس نے پہلی مرتبہ دھمکی دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں ڈوب کے مر جاؤ خود کو نمبر کہنے والو کافر ہو کر دھمکی لگا دی روس نے تم مسلمان ہو کر صرف باتیں کرتے ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یکم اگست کے بعد اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں پر بڑی شرط عائداسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اگست سےاندرون ملک فضائی سفر کے لیے ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قراردے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یکم اگست کے بعد اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں پر بڑی شرط عائدیکم اگست کے بعد اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں پر بڑی شرط عائد NCOC 1stAugust CoronaVaccine Vaccinated Certificate AirTravel Mandatory MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan Honourable Government Are this all peoples of (AJK) vaccined? Where r COVID-19 S.O.P's ELECTION CAMPAIGNING daily basis of all political parties AJK (where NCOC?) Only vaccined peoples are Allowed to vote on election day 25july2021 ? coronavirus election2021AJK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیلفی لینے پر 100 روپے چارج کرنے کا اعلانسیلفی لینے پر 100 روپے چارج کرنے کا اعلان تفصیلات: ARYNewsUrdu 🤭 Ary always puts misleading pics. So here is the real deal 👇, now decide who wants to pay to take selfie with the respectable misinter 🥸 Naaa krrr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساحل پر پھنسے جہاز کو رواں کرنے کیلئے ڈیزاسٹر کنٹنجنسی پلان فعال | Abb Takk NewsOhh!! Itna Mushkil plan😊😊
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دھرمیندر جیا بچن کے ساتھ ’رانی کی پریم کہانی‘ میں کام کرنے پر خوش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »