'ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا، کیل بروک کو ہار کا مزا چکھاؤں گا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘ریٹائرمنٹ نہیں لوں گا، کیل بروک کو ہار کا مزا چکھاؤں گا’ ARYNewsUrdu AamirKhan KellBrook

مانچسٹر: پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ اپنے برطانوی حریف کیل بروک کو ہار کا مزا چکھاؤں گا، ضروری ہے کہ کیل بروک کو اُس کی جگہ دکھائی جائے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان 2 سال بعد باکسنگ رِنگ میں اُترنے کے لیے تیار ہیں، وہ کل شام اپنے حریف کیل بروک کے خلاف رنگ میں اُتریں گے۔ پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا یہ فائیٹ برطانیہ کی ایک بڑی فائٹ ہے، کیل بروک بہت باتیں کرتے ہیں، اب رنگ میں اُن کو جواب دوں گا، اور انھیں ایک ایسی شکست سے دوچار کروں گا جو انھوں نے پہلے کبھی نہ دیکھی ہوگی۔

عامر خان نے اعتراف کیا کہ دونوں میں سے کوئی بھی ہار گیا تو اُس کے لیے شکست کے ساتھ زیادہ دیر گزارہ مشکل ہو جائے گا، میں نے شکست اپنے ذہن میں ڈالی ہی نہیں ہے، کیوں کہ میں نے صرف جیتنا ہے، اگر میں فائٹ ہار بھی گیا تو میرا باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لینے کا کوئی ارادہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان جتنی ریاستی طاقت استعمال کرلیں خودکو نہیں بچا سکتے: مریم نوازلاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان جتنی ریاستی طاقت استعمال کرلیں خودکو نہیں بچا سکتے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بانی ایم کیو ایم سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، گورنر سندھ - ایکسپریس اردوبانی ایم کیو ایم سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، گورنر سندھ مزید پڑھیں: ExpressNews Hahaha 😂😆😂😆 Hahaha,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قانون ہاتھ میں لینے کا حق کسی شہری کو نہیں، شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کسی شہری کو قانون ہاتھ میں لینے کا حق نہیں ہے، ہم عدالت کے ہر حکم پر عمل کریں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرولنگ سنجیدہ نہیں لیتی، جو بھی پہنوں اس سے کسی کو کیا تکلیف ہے: عفت عمرڈریسنگ یا میک اپ سمیت سوشل میڈیا پر ہونے والی کسی بھی قسم کی ٹرولنگ کو سنجیدہ نہیں لیتی ہیں: اداکارہ کا انٹرویو اور تم کو کون سنجیدہ لیتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماضی میں بیرون ملک پاکستانیوں کی اہمیت کو نہیں سمجھا گیا: وزیر خارجہماضی میں بیرون ملک پاکستانیوں کی اہمیت کو نہیں سمجھا گیا: وزیر خارجہ Dubai SMQureshiPTI TeamSMQ Overseas Pakistanis PakinUAE_ GovtofPakistan UAE PakUAEAt50 SMQureshiPTI TeamSMQ PakinUAE_ GovtofPakistan Just saw this PMimranKhan in NUST University Islamabad Pakistan came here for Students ScholarshipPortal PTI Pakistanis Pakistan PakistanZindabad Scholarship ScholarshipPortal Education PMIK Airplane Departure Moment to Welcome BillGates 👍 SMQureshiPTI TeamSMQ PakinUAE_ GovtofPakistan ابہی بہی وہی حالات ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'2 سال پہلے پورا پاکستان کہہ رہا تھا رضوان T20 کا کھلاڑی نہیں لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری'پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے رضوان کو اپنی ٹیم میں نہیں رکھا لیکن اس نے ہمت نہیں ہاری: انضمام الحق ❤ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK گورنر صاحب پلیز وی سی صاحب کو کمپوزٹ امتحان لینے کے آرڈر جاری کریں ہماری میڈیا پرسنز اور صحافی برادری سے مدد کی پر زور اپیل ہے مون تہ ڪونہ چيو ھو شايد پوري پاڪستان ۾ آئون ڪونہ ٿو اچان! ماڻھو پيٽ ۾ ئي پورا آهن رانديون ڪير ٿو ڏسي؟ ڍوء بنان ڍولا ڪانھي ساڃاء سونھن جي!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »