کروڑوں ڈالرز مالیت کی گاڑیوں سے بھرے بحری جہاز میں آتشزدگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کروڑوں ڈالرز مالیت کی گاڑیوں سے بھرے بحری جہاز میں آتشزدگی ARYNewsUrdu

بحری جہاز میں آگ لگنے پر عملے نے ووکس ویگن، پورشے، آڈی اور لیمبرگینی گاڑیوں سے بھرے بحری جہاز کو سمندر میں چھوڑ دیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جہاز میں آتشزدگی کا واقعہ بحراوقیانوس میں پیش آیا جہاں 17 ہزار میٹرک ٹن کا سامان رکھنے کی گنجائش والے بحری جہاز کو بیچ سمندر میں چھوڑ دیا گیا ہے۔شپ میں کروڑوں ڈالر مالیت کی تین ہزار 965 ووکس ویگن اے جی اور پورشے، آڈی اور لیمبرگینی کی گاڑیاں بھی تھیں جب کہ بینٹلی کمپنی کی 189 گاڑیاں بھی تھیں جن کی لاگت تقریباً کل تین کروڑ ڈالر تھی۔

دو سو میٹر لمبے بحری جہاز کی شناخت فیلیسیٹی ایس کے نام سے ہوئی ہے جو اب پرتگال ازوز آئی لینڈ کی جانب بہہ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کروڑوں روپے کے انعامات جیتنے والے خوش نصیب پاکستانی ایف بی آر نے اعلان کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) نے پوائنٹ آف سیلز کے تحت دوسری کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں 5 کروڑ 30 لاکھ روپے کے انعامات جیتنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریپ کا الزام، شہزادہ اینڈریو نے 1 کروڑ 63 لاکھ ڈالرز میں خاتون سے تصفیہ کرلیاریپ کا الزام، شہزادہ اینڈریو نے 1 کروڑ 63 لاکھ ڈالرز میں خاتون سے تصفیہ کرلیا ARYNewsUrdu اگر پاکستان میں ہوتی تو اب تک گرفتار ہوگئی ہوتی اور فزیکل ریمانڈ پر ہوتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

17 خواتین سے دھوکے سے شادی کرنے اور کروڑوں کا فراڈ کرنے والا کیسے پکڑا گیا؟ - BBC News اردوملزم رمیش چندر سوین پر خواتین کو ہراساں کرنے کے علاوہ انڈیا کی آٹھ ریاستوں کی 17 خواتین سے دھوکہ دہی سے شادی کرنے اور ان سے پیسے بٹورنے کا الزام ہے۔ بھونیشور کے ڈی سی پی اوماشنکر داس نے بی بی سی کو بتایا کہ اس امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا کہ ان 17 کے علاوہ رمیش نے کئی اور خواتین کو بھی اپنے جال میں پھنسایا ہو۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ پانچ گاڑیاں جو ٹیکسوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود ہاتھوں ہاتھ بکنے لگیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آٹوانڈسٹری پر ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی شرح میں ہوشربا اضافے کے باعث گاڑیوں کی قیمتیں کئی گنا بڑھ چکی ہیں جس سے ان کی فروخت کا گراف بہت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

4 ہزار کاریں امریکا لے جانیوالے جہاز میں آتشزدگییورپ سے امریکا ہزاروں کاروں کو لے جانے والے کارگو جہاز میں آگ لگ گئی، جہاز میں سوار عملے کے تمام 22 ارکان کو بچا لیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دنیا کے سب سے بڑے گولڈ پلیٹڈ قرآن پاک کے نسخے کا پہلا حصہ تیار ہوگیاقرآن کریم کی خطاطی میں 220کلو سونا استعمال ہوگا، قرآن پاک کی تیاری میں کاغذ کی جگہ کینوس استعمال کیا گیا ہے،شاہد رسام پاکستان میں دنیا کے سب سے بڑے گولڈ MoIB_Official GovtofPakistan کوئی فائدہ نہیں ایسے کاموں کا ۔۔ قرآن کریم ضابطہ حیات ہے اس کے مطابق زندگی گزارنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »