'دنیا کے حکمرانوں کو مسئلہ فلسطین پر سوچنا ہوگا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

“دنیا کے حکمرانوں کو مسئلہ فلسطین پر سوچنا ہوگا” ARYNewsUrdu

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ نہتےفلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی مظالم پردنیا کےحکمرانوں کومل بیٹھ کرسوچناہوگا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کل رات وزیراعظم سےترک صدرطیب اردوان کی تفصیلی گفتگو ہوئی، حساس مسئلےپر سعودی فرمانرواشاہ سلمان سےبھی تفصیلی گفتگو ہوئی جبکہ ترک وزیر خارجہ سےرابطےکیلئےمجھے وزیراعظم کا پیغام ملا، پاکستان بشمول ترکی تجویز پیش کررہا ہے کہ او آئی سی کامنسٹریل اجلاس بلایاجائے اور اس مسئلےپرستاون مسلم ممالک کو یکجاکیاجائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

“دنیا کے حکمرانوں کو کیوں بلکہ مسلمانوں کو سوچنا ہے اور پاکستانیوں کو تو ضرور سوچنا ہے کیوں کہ انڈیا کے لیے ایمبولینس بہیج سگتے ہیں لیکن فلسطین کے مسلمانوں کے لیے آواز نہیں اوٹہاسگتے ہیں' 😥😥

سوچ تو یہ بہت عرصے سے رھے ھیں۔۔۔کُچھ کرنا ہو گا۔۔۔۔۔

Ye sochny ka waqt nhi h . kch krny ka waqt h

فلسطینوں ہمیں معاف کردو ہم نے 74 سال کشمیریوں کو بھی صرف ملی نغمے ہی سنائے ہیں اور آپ کے لئے بھی یہی کر سکتے ہیں

اس بار عید پر چوڑیاں عورتوں کے بجائے مسلمان ممالک کے لیڈروں کو پہننی چاھئیں 🤲فلسطین❤

وہ پہلے اپنی عیاشیوں کے بارے میں تو سوچ لیں

دنیا مسلمانوں کو مرتا ہوا دیکھا چاہتی ہے مسلمان ممالک نے فلسطین کی آزادی کے لیے جنگ لڑنی پڑے گی اس مسلے کا کوئی حل نہیں سوائے حق چین کر لینے کے

G zaroor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو میں جہاد سمجھتا ہوں ، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نیب میں کوئی مداخلت نہیں کرتی کیونکہ ہم قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، یہ جہاد صرف نواز شریف کے لئے ہی کیوں ہے؟ جیسے جہانگیر ترین 😎😀 اور یہ جہاد صرف شریف فیملی کے خلاف فرض ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو جہاد سمجھتا ہوں، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فیس بُک کا غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازسماجی روابط کی سائٹ فیس بُک نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن امریکی ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطہ کی کمپنی فیس بُک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کے عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے ہدایات جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے ملک بھر میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات کے لیے رہنما ہدایات جاری کر دیں۔اسلام آباد میں این سی او سی کا اجلاس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے شاہ محمود قریشیعید کے بعدسعودی عرب میں لاکھوں پاکستانیوں کے روزگار کے مواقع نکلیں گے، شاہ محمود قریشی SMQureshi MediaBriefing SaudiArabia Pakistani MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI TeamSMQ او لعنتیوں اپنے ملک میں کتنے لوگوں کے لئے روزگار کا بندوبست کیا ہے لیکن جن کو صدقہ خیرات اور مزاروں کے پیسے کھانے کی عادت ہو اُن کو کیا پتا کہ پردیس میں رہنا کتنا مشکل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'اسرائیل کے فلسطینیوں پر حملے کے مناظر بہری اور مردہ دنیا کو بیدار کرنے کے لیےکافی ہیں'اسلام آباد:چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا کہنا ہےاسرائیل نے فلسطینیوں پر رمضان میں حملہ کیا، مناظر بہری اور مردہ دنیا کو بیدار کرنے کیلیےکافی ہیں۔ اور یقیناً ہم جس ملک میں رہتے ہیں وہاں کے حکمران باتوں میں بہت ماہر ہیں۔ لعنت بیشمار OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Janab dunia ne kuch ni krna ye Pakistan ki establishment ko sochna chahiye k Islam k naam pe ajj taq 2 reyasat hi Q bani hain ak madina or dosri Pakistan. Hadees mubarak me gazwa hind ka zikar hazrat isa or Jerusalem k sath Q ha? Wakeup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »