طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو جہاد سمجھتا ہوں، وزیراعظم | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نیب میں کوئی مداخلت نہیں کرتی کیونکہ ہم قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو جہاد سمجھتا ہوں۔

طاقت کی حکمرانی سے متعلق سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف 25سال پہلے بنائی تھی، میرے پاس اتنا پیسہ تھا کہ کچھ نہ کرتا تو زندگی گزار سکتا تھا، پاکستان میری عمر سے تقریباً 5 سال بڑاہے، دنیا کی تاریخ میں جو قوم اوپر گئی وہ قانون کی بالادستی لیکر آئی تھی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ایک انسانی قانون ہے اوردوسرا جانوروں کاقانون ہے، انسانی معاشرے میں قانون کامطلب ہے کمزورکو طاقتورسےتحفظ دینا، ریاست مدینہ کی بات کروں تو سمجھتے ہیں سوئچ آن ہوگیا دودھ کی نہریں بہنے...

ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مغربی ممالک کو چین کی تیز رفتاری سے خوف ہے، مغربی ممالک نے بھارت کو مضبوط طاقت بنانے کا فیصلہ کیا ہے، ہندوستان چین کیخلاف کھڑا ہوا تو یہ احمقانہ ہوگاکیونکہ اپنی تباہی کرےگا، مغربی ممالک کو خوف ہے کہ چین ان سے آگے نکل جائے گا، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے حوالےسے دنیا میں شعور پیدا کرنے کی کوشش کی ہے، بدقسمتی سے مغربی ممالک کشمیریوں کیساتھ اس طرح نہیں کھڑا جتنا ظلم ہورہاہے، جب تک 5 اگست کی صورتحال واپس نہیں ہوتی بھارت سے کوئی بات چیت نہیں...

پانی کے مسئلے کے حوالے سے وزیراعظم نے کہا کہ پانی کا مسئلہ سارے بڑے شہروں میں آنے والا ہے جبکہ کراچی میں آچکا، لاہور میں راوی سٹی نہ بنایا تو یہاں بھی پانی کا مسئلہ شروع ہوجائے گا، شہر تیزی سے پھیل رہے ہیں، جس سے سیوریج اور پانی کے مسئلے بڑھ رہے ہیں، سارے شہروں کے ماسٹر پلان بنائےجارہےہیں، اسلام آباد میں پانی لانے کیلئے پوری پلاننگ کرلی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طاقتور کو قانون کے نیچے لانے کو میں جہاد سمجھتا ہوں ، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت نیب میں کوئی مداخلت نہیں کرتی کیونکہ ہم قانون کی بالادستی چاہتے ہیں، یہ جہاد صرف نواز شریف کے لئے ہی کیوں ہے؟ جیسے جہانگیر ترین 😎😀 اور یہ جہاد صرف شریف فیملی کے خلاف فرض ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بُک کا غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازسماجی روابط کی سائٹ فیس بُک نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نئے فیچرپر کام کا آغازکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آن لائن امریکی ذرائع ابلاغ اور سماجی رابطہ کی کمپنی فیس بُک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف وائٹ واش کے لیے پاکستان کو ایک وکٹ درکارہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلاف وائٹ واش کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کے خلاف وائٹ واش کے لیے پاکستان کو ایک وکٹ درکارہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، پاکستان کو میزبان ٹیم کے خلاف وائٹ واش کے لیے صرف ایک وکٹ درکار ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرارے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان کی خفیہ ایجنسی کے معروف ایجنٹ کو قتل کردیا گیامولا خان کو افغانستان کے صوبے خوست میں سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔ یہ خفیہ ایجنٹ ہے جو دو کروڑ میل سے بغیڑ میں پہچانا جائے😂😂😂😂😂😂🖐🏻 طالبان کے آگے کوئی ایجنسی کام نہیں کر سکتی۔ یہاں سے ہی لوگ نکلے گے جھاد کے لئے پورے دنیا کےا ندر۔ شروعات یہیں سے ہوگی۔۔ اک اسرائیل دوسرا طالبان اللہ پاک نے ان دونوں کو طاقت دی ہے۔ اور انسان کو حق کی طرف لپٹنا ہوگا۔ یہی امتحان ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »