'ایک دن ہر کوئی چینی ڈیجیٹل کرنسی استعمال کرے گا' - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ایک دن ہر کوئی چینی ڈیجیٹل کرنسی استعمال کرے گا'

لیکن اب وہ ایک نئے نظام کو ابھرتا ہوئے دیکھ رہے ہیں۔

'ایک دن ایسا آئے گا جب ہر کوئی اسے استعمال کر رہا ہوگا۔ یہ اس لیے بھی کامیاب ہوگی کیونکہ دنیا بھر میں چینی افراد پھیلے ہوئے ہیں اور اگر ان کا چین سے کوئی تعلق ہے، تو وہ ڈی سی ای پی استعمال کریں گے اور اس کی مدد سے اس کو عالمی کرنسی بنا سکیں گے۔' تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ چین کی خواہش ہے کہ یوان ایک عالمی کرنسی بن جائے تاکہ وہ ڈالر سے مقابلہ کر سکے۔

اوسطاً دیکھا جائے تو گذشتہ سال چین میں ہونے والی ہر پانچ میں سے چار پے منٹس میں چین کی ٹیکنالوجی کمپنیاں ٹین سینٹ کے ڈیجیٹل نظام یا علی بابا کے ڈیجیٹل نظام کے تحت ہوئی تھیں۔ اور بن کوائن استعمال کرنے والے صارفین کا کہنا ہے کہ انھیں اسی بات کا ڈر ہے کہ چینی حکومت اس کرنسی کو جاسوسی کے آلے کے طور پر استعمال کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

i am Agree with you

دو ملاوں میں مرغی حرام۔۔

کرنسی استعمال نہین کرے گا انکی زبان بھی بولے گا🤣امریکہ کوایسے ہی تو موت نہین پڑ رہی جو اسرائیل کے قابو مین ہے

*وزیر ریلوے شیخ رشید کے نوازشریف سے 10 سوال* SheikhRasheed NawazSharif PMLN تنظیم_سازی نواز_شریف_بتائیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف آئی اے کی مبینہ لاپرواہی نے جنسی ہراسگی کا شکار لڑکی کی جان لےلیلاہور : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کی کیس میں مبینہ غفلت کے باعث جنسی ہراسگی کا شکار لڑکی جان سے چلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); });
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت کا پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان حکومت نے پرائمری سکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کااعلان کردیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: اسکولز کا فیسوں میں رعایت اور اقساط کی سہولت دینے کا اعلانکراچی میں مختلف پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اسکولز میں تعلیمی عمل شروع کرنے سے پہلے ایس او پیز کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا سانحہ آرمی پبلک اسکول کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔ تفصیکلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک اسکول شہبازکوباربارضمانت قوم کیلئےباعث تشویش اس خاندان نےملک لوٹکرقوم کوتباہ کیاشہبازکوریایت دینےکامقصدشریف خاندانکوسہولت جوملک دشمن اورغدارہیں قوم قطعی اس خاندانکےکسی فردکوبرداشت نہیں کریگی جوہماری فوج کی تذلیل کرکےبھارت کوخوش کررہےہیں شہبازاورمریم گرفتارکیاجائے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلانبلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان Baluchistan PrimarySchools 15Days SchoolsReopened CoronaVirus Pandemic pid_gov MoIB_Official dpr_gob pid_gov MoIB_Official dpr_gob اچھی بات ہے شہری لوگ تو ماسک کو بھی چودا چادی کی طرح فیشن سمجھتے ہیں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »