'ارطغرل غازی' کا پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں:

انقرہ: مشہور ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی سے شہرت حاصل کرے والے اداکارہ انگین التان المعروف 'ارطغرل غازی' نے پاکستانی ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا ہے۔

ترک اداکار انگین آلتان کی جانب سے جاری بیان میں ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کے بیانات پر سخت خفگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وہ میرے بارے میں اپنے بے بنیاد دعوے بند کر دیں، اور اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو انھیں قانونی چارہ جوئی کیلئے تیار رہنا پڑے گا۔ 'ارطغرل غازی' نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے کاشف ضمیر کیساتھ اپنا معاہدہ منسوخ کر دیا تھا اور وہ اب بھی اس پر برقرار ہیں۔ کاشف ضمیر نے اگر سوشل میڈیا پر میرے بارے میں اپنے جھوٹے بیانات کا سلسلہ جاری رکھا تو ان سے قانونی طریقے سے نمٹا جائے گا۔انگین آلتان کی جانب سے جاری یہ بیان ان کے میڈیا مینجر نے جاری کیا ہے۔ بیان میں یہ بات سب پر واضح کر دی گئی ہے کہ 'ارطغرل غازی' کا اب پاکستانی ٹک ٹاکر سے نہ کوئی تعلق ہے اور نہ ہی کسی قسم کا رابطہ ہے۔ کاشف ضمیر سوشل میڈیا پر لوگوں کو...

بیان میں کہا گیا ہے کہ کاشف ضمیر کیساتھ 'ارطغرل غازی' نے جو معاہدہ کیا تھا اس کے بارے میں سب کو آگاہ کر دیا گیا تھا۔ اب اس سلسلے میں کاشف ضمیر کے بیانات خود ساختہ ہیں۔ 'ارطغرل غازی' کی جانب سے کہا گیا ہے میں اب کاشف ضمیر کی دعوت پر پاکستان کا دورہ نہیں کر رہا، اس حوالے سے میڈیا میں جس قسم کے بیانات دیئے جا رہے ہیں، وہ جھوٹ پر مبنی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈرامہ ’ارطغرل غازی‘ کا پاکستانی نوجوانوں نے اپنا ورژن تیار کرلیاسوات(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک ڈرامہ سیریز ’ارطغرل غازی‘ نے پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے تھے۔ اس شہرہ آفاق سیریز سے متاثر ہوتے ہوئے سوات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ارطغرل غازی کے اداکار کا فیروز خان کے لیے پیغام، اپنی خواہش کا اظہار بھی کردیاارطغرل غازی کے اداکار کا فیروز خان کے لیے پیغام، اپنی خواہش کا اظہار بھی کردیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی کس اداکارہ کو شادی کی پیشکش کرتے رہے ?استنبول (ویب ڈیسک) شہرہ آفاق ترکش سیریز ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں ماریہ کا کردار ادا کرنے والی تُرک اداکارہ صدف شاہین نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں کئی بار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملیے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی میں آلیار کا کردار ادا کرنے والی Cem Uçan سےملیے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی میں آلیار کا کردار ادا کرنے والی Cem Uçan سے اور جانیئے اُنکے بار میں کچھ دلچسپ باتیں۔۔۔ ڈرامہ کر کے انہیں کیسا لگا ۔۔۔۔ مستقبل میں کیا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔ یہاں جانیئے:AajNews BaranERehmat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی نے رمضان میں ارطغرل غازی کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیالاہور (ویب ڈیسک) ترک تاریخی ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی گزشتہ سال رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر  اردو ڈب ورژن کے ساتھ نشر   کیا جا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »