'آئیے مل کرعہد کریں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘آئیے مل کرعہد کریں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے’ آپ بھی پڑھیں: ARYNewsUrdu IndependenceDay

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پاکستان کی 73 ویں سالگرہ پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا آئیے مل کرعہد کریں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حضوری باغ میں پرچم کشائی کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان کا یوم آزادی ہرشہری کے لئے بے حد خوشی کادن ہے، پاکستان کی 73 ویں سالگرہ پر پوری قوم کومبارکبادپیش کرتاہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ یوم آزادی یاد دلاتا ہے، ہمیں آزادی خیرات میں پیش نہیں کی گئی، آزادی کی نعمت لاکھوں مسلمانوں کی عظیم جدوجہد ،قربانیوں کا ثمرہے، بے مثال قربانیوں کے نقوش آج بھی تازہ ہیں۔

عثمان بزدار نے کہا کہ یوم آزادی پر بھارت کے زیرتسلط مقبوضہ کشمیرکوکیسے بھول سکتے ہیں؟ مقبوضہ کشمیر کےعوام آزادی کےلئےخون کے نذرانے دے رہےہیں، پاکستان اورکشمیرایک دوسرے کے لئے ناگزیر ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دعا گوہوں اللہ کشمیریوں کوبھی جلدازجلدآزادی کی نعمت عطا فرمائے، آئیےمل کرعہد کریں کہ ہم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے، ہر فرد دیانتداری کے ساتھ اپنا فرض اداکرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے خواجہ برادران ضمانت کیس میں نظرثانی درخواست دائر کردینیب نے موقف اختیار کیا ہے کہ فیصلے میں بعض ریمارکس ٹرائل کورٹ کی کارروائی کو متاثر کریں گے، جبکہ ان ریمارکس کی روشنی میں ٹرائل کورٹ کیلئے فیصلہ کرنا مشکل ہوگا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی خودمختاری کو درپیش پر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، ایئر چیفسربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ مادر وطن کی خودمختاری کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو کورونا کیخلاف جنگ میں کس وجہ سے کامیابی ملیوفاقی وزیر مراد سعید نے اہم بیان دیدیاپاکستان کو کورونا کیخلاف جنگ میں کس وجہ سے کامیابی ملی،وفاقی وزیر مراد سعید نے اہم بیان دیدیا MuradSaeedPTI MuradSaeed PTI Coronaviruspakistan Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’وہ وقت بھی آئے گا جب ہم بجلی فروخت کریں گے‘’وہ وقت بھی آئے گا جب ہم بجلی فروخت کریں گے‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم آئندہ ہفتے کراچی کا دورہ کریں گےوزیرِ اعظم عمران خان آئندہ ہفتے کراچی کا دورہ کریں گے، وزیرِ اعظم کے دورے کو ری شیڈول کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گےپشاور : وزیراعظم عمران خان کل پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا ہے کہ بی آرٹی پرویزخٹک نے لوگوں کیلئے شروع کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »