#longmarchحقیقی آزادی مارچ : پولیس کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ شدید بدتمیزی ، گرفتار کرنے کی کوشش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حقیقی آزادی مارچ : پولیس کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ شدید بدتمیزی ، گرفتار کرنے کی کوشش مزید تفصیلات: arynewsurdu PTI YasminRasheed

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کاحقیقی آزادی مارچ روکنے کے لیے لاہور پولیس متحرک ہے، اس دوران تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد کے ساتھ پولیس نے شدید بد تمیزی کی اور ان کےڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔

پولیس نے یاسمین راشد کی گاڑی میں موجود دیگرخواتین سے بھی بد تمیزی کی جبکہ نقاب پوش اہلکار یاسمین راشد کی گاڑی پر بھی پِل پڑے اور دیکھتے ہی ڈنڈے برسانا شروع کردیے۔ اس حوالے سے ڈاکٹریاسمین راشد نے اپنے بیان میں کہا کہ پولیس والوں نے بہت زیادتی کی، پہلے مرد اہلکاروں نے مجھے گاڑی سے گھسیٹ کر باہر نکالنے کی کوشش کی، اس کے بعد گاڑی کی چابی چھیننے کی کوشش کی جبکہ میرے ہاتھوں کو مروڑا۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ پولیس نے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی ، میری گاڑی کے سارے شیشے توڑ دیئےگئے، جس میں میرا ہاتھ زخمی ہوگیا، پولیس گردی کے کچھ نہیں ہورہا، راناثنااللہ کی قیادت میں سب چور اکٹھے ہوگئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The Queen at the Chelsea Flower Show which this year pays tribute to her in her PlatinumJubilee year

Ach kia

یہ کرنا اس حکومت اور ان کے لانے والوں پر بہت بڑا ناسور بنے گا- لعنت ہو اِن سب پر

اہم خبر ڈاکٹر یاسمین راشد کے گھر سے بڑی تعداد میں پنجاب پولیس نےبین بر العالمی میزائل برآمد کرکے حراست میں لینے کی کوشش لیکن ڈاکٹر صاحبہ تاحال روپوش ہیں

پاکستان کی قیادت مافیا کرائم منسٹر کر رہی ہے۔ کیا شرم کی بات. کیا یہ واقعی مسلم ملک ہے؟ میرا خیال تھا کہ مسلمان خواتین کی زیادہ عزت کرتے ہیں۔ خصوصاً پاکستان میں۔ اس کا مطلب ہے فرعون کے زیر انتظام پاکستان۔ لیکن حقیقت میں ان سب کا تعلق صہیونی خاندان سے ہے۔

ہم پاکستانی اس طلم اور جبر کو مسترد کرتے ہیں اور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کہتے ہیں اور اس کم ظرف حکومتی ٹولے کو جلدی اپنے انجام کو پہنچتا دیھا چاہئتے ہیں۔ حقیقی_آزادی_مارچ

خانیوال میں اے آر وائے نیوز چینل بند ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپےعلامہ اقبال کی بہو اور پوتے کی رہائش گاہوں پر پولیس کے چھاپے arynewsurdu امپورٹڈ__حکومت___نامنظور ٹھٹہ یوسی جنگشاہی میں 10 سالوں سے 5 پرائمری اسکول بند ہیں لیکن یہاں کی انتظامیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا 500 بچوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے فلاحی اداروں سے گزارش کرتے ہیں کہ بچوں کا مستقبل تباہ ہونے سے بچایا جائے NGOS سے ہم گزارش کرتے ہیں کہ بچوں کے مستقبل کے لیے ہماری مدد کیجیے CMShehbaz tu tum monkeys Allama Iqbal say baday hou? Chor🖕🖕🖕🐍🐍🐍🐍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے پرستاروں کے لیے اچھی خبر، دیا کی واپسی کی تیاریاںبھارتی ٹیلی ویژن کا مشہور سٹکام تارک مہتہ کا الٹا چشمہ کے پرستار دیا بین کی واپسی کے منتظر تھے، اور وہ خصوصاً جیٹھا لعل اور دیا کے پرمزاح جملے سننے کو بے چین تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سجل علی کی احد کی خالہ کے لیے کی گئی پوسٹ وائرلصبا علی کینسر کی مریضہ ہیں جن کی جانب سے آج کل کیمو تھراپی سے قبل لیے جانے والے ہیئر کٹ کی تصاویر شیئر کی جارہی ہیں۔ انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ، PTI کارکنوں اور پولیس میں ہاتھا پائی، پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکن گرفتارپاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے سبب ملک بھر مختلف مقامات پر شاہراہوں کی بندش کا سلسلہ جاری ہے ، لاہور میں کارکنان اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کی ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے پر شیلنگ گاڑی کا گھیراؤ کر لیا11:52 AM, 25 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: پولیس نے بتی چوک پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کے قافلے پر شیلنگ کر دی ،
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی پر پولیس اہلکاروں نے شدید لاٹھی چارج کیا(24 نیوز) لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کارکنان کو روکنے کے لیے مختلف مقامات پر رکاوٹیں لگا رکھی ہیں جنہیں ہٹانے کے لیے پی ٹی آئی کارکنان بتی چوک پہنچ گئے۔ پی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »