یہ کوئی کوا ہے یا خوگوش؟ - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپ خود دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کو کیا نظر آرہا ہے؟ viral socialmedia DawnNews

ذہن کو الجھا دینے والی اس ویڈیو نے ایک بار پھر انٹرنیٹ صارفین کے ذہنوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔جیسے یہ ویڈیو پہلے ایک فوٹو شیئرنگ سائٹ Imgur کے ایک صارف ہارس آن اے بائیک نے ٹوئٹر نے شیئر کرتے ہوئے اسے خرگوش قرار دیا جس پر اس سائٹ نے اسے ٹوئٹر پر شیئر کیا، مگر لوگ یہ سمجھ نہیں پائے کہ خرگوش ہے یا کوا۔

جی ہاں اس سوال نے لوگوں کو گھما کر رکھ دیا ہے کہ کیونکہ بیشتر کا خیال ہے کہ یہ ایک کوا ہے جبکہ جس صارف نے اسے ٹوئیٹ کیا، اس سمیت چند اسے خرگوش قرار دے رہے ہیں۔اس ویڈیو میں جو بھی جاندار ہے وہ کوا زیادہ محسوس ہوتا ہے کیونکہ 'خرگوش' کے 'کانوں' کی جو پوزیشن ہے وہ کوے کی چونچ جیسی محسوس ہوتی ہے۔ٹوئٹر پر تو اس نے لوگوں کو بہت زیادہ الجھن کا شکار بنا دیا ہے۔

انٹرنیٹ پر آئے دن تصویری پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں، لوگ بھی ان پر ہونے والی بحث کا حصہ جوش و خروش سے بنتے ہیں، ویسے آپ اس تصویر میں خرگوش دیکھتے ہیں یا کوا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستمبر کے وسط تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،محکمہ موسمیاتاسلام آباد:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ستمبر کے وسط تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،اگلے 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا ،گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا،سبی میں 43، سکھر اور […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-یہ کھیل انتخاب کا ہےزندگی جتنی حسین ہے ‘اُتنی ہی غیر لچک دار‘ غیر جانب دار اور بہت حد تک سفّاک بھی ہے۔ یہ قدم قدم پر انتخاب کے مرحلے سے گزارتی ہے۔ ہمیں فیصلے کرنے پڑتے ہیں۔ فیصلے وہیں کرنے ہوتے ہیں ‘ پڑھیئے ایم ابراہیم خان کاکالم: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی صفائی مہم کی اب کوئی ڈیڈلائن نہیں، علی زیدیکراچی صفائی مہم کی اب کوئی ڈیڈلائن نہیں، علی زیدی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مگ طیارے 44 سال پرانے، اتنی پرانی کار کو بھی کوئی نہ چلائے، بھارتی ایئر چیف پھٹ پڑےمگ طیارے 44 سال پرانے، اتنی پرانی کار کو بھی کوئی نہ چلائے، بھارتی ایئر چیف پھٹ پڑے IndianAirForce MiG21 Aircraft
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مگ طیارے 44 سال پرانے، اتنی پرانی کار کو بھی کوئی نہ چلائے، بھارتی ایئر چیف پھٹ پڑےمگ طیارے 44 سال پرانے، اتنی پرانی کار کو بھی کوئی نہ چلائے، بھارتی ایئر چیف پھٹ پڑے India AirForce
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ذاکر نائیک نے متنازع بیان پر ملائیشیا سے معافی مانگ لی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »