ستمبر کے وسط تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،محکمہ موسمیات

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ستمبر کے مہینے سے متعلق اہم پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ستمبر کے وسط تک بارش کا کوئی امکان نہیں ہے،اگلے 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا ،گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا،سبی میں 43، سکھر اور دادو میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ ڈیرہ غازی خان ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی،ڈیرہ غازی خان میں ایک ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، راوں ماہ بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ظہیر احمد بابر کا کہنا ہے کہ ستمبر کے وسط تک بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات کو کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یمن کے علاقے صعدہ میں اتحادی طیاروں کے ہاتھوں حوثیوں کا عسکری کیمپ تباہیمن کے علاقے صعدہ میں اتحادی طیاروں کے ہاتھوں حوثیوں کا عسکری کیمپ تباہ Yemen SaddaArea HouthiMilitaryCamp CoalitionPlanes Destroyed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا سترہواں روز، وادی میں رابطے کے تمام ذرائع منقطعمقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا سترہواں روز،وادی میں رابطے کے تمام ذرائع منقطع OccupiedKashmir Curfew Continues Kashmir PMOIndia ReutersIndia UN UN_Radio UN_News_Centre Kashmir ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ترکی میں تین شہروں کے میئر دہشت گردی کے الزام میں برطرفترکی میں تین شہروں کے میئر دہشت گردی کے الزام میں برطرف Turkey Mayor ThreeCities Fired TerrorismCharges
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا 'کچھ علاقوں میں داعش کے مضبوط' ہونے کا اعتراف - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »