یہ کوئی کم جرم تو نہیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 101 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہر ملک کا حکمران طبقہ ہوتا ہے‘ ترقی پذیر ملک ہو یا ترقی یافتہ۔ مغربی جمہوریتوں کی بات اور ہے۔ پڑھیئے رسول بخش رئیس کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

ہر ملک کا حکمران طبقہ ہوتا ہے‘ ترقی پذیر ملک ہو یا ترقی یافتہ۔ مغربی جمہوریتوں کی بات اور ہے۔مقتدر طبقات سیاسی کھیل کے پیچھے بیٹھ کرصنعت‘ معیشت اور موجودہ دور میں ثقافت‘تعلیم اور ذرائع ابلاغ کو اپنے گروہی مفادات کے مطابق متاثر کرتے ہیں۔ سیاسی جماعتیں بڑی حد تک جمہوری رنگ میں رنگی ہوئی ہیں۔ کوئی شخص انہیں اپنی خاندانی کارپوریشن کے طور پر نہیں چلاتا۔ پارلیمان‘ مقننہ‘ صدر‘ گورنر اور دیگر بے شمار سیاسی ادارے موجود ہوتے ہیں۔ مقامی ریاستی اور وفاقی اداروں کے انتخابات کیلئے حلقوں کے اندر سیاسی جماعتوں...

ہمارے جیسے ملک میں جمہوریت‘ سیاست اور سیاسی جماعتیں موروثی خاندانوں کی جاگیر ہیں۔کسی نے آمریت کا کچھ مطالعہ کرنا ہو تو کوئی کتاب کھولنے کی ضرورت ہے نہ کسی دانشگا ہ میں فلسفیانہ بحثوں میں الجھنے کی زحمت کرنا پڑے گی۔ دو مشہور و معروف چوالیس سال تک باری باری اقتدارمیں رہنے والی سیاسی جماعتوں کو دیکھ لیں۔ہمارے ہاں لسانی‘ علاقائی اور مذہبی جماعتوں میں بھی خاندانی آمریت ہے۔فرق یہ ہے کہ ہمارے قبائلی اور جاگیر دارانہ معاشرے میں جدی پشتی نوابیت کو سلام کرنے کی روایت ہے۔ مغرب میں‘ جہاں انسانی برابری...

ہماری سیاست پر ابھی تک تین سو کے قریب خاندانوں کا غلبہ ہے۔اپنے اپنے حلقوں میں نظر دوڑائیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔ انتخابی معرکے انہی خاندانوں کے درمیان ہوتے ہیں۔تبدیلی اس حد تک ضرور نظر آتی ہے کہ لوگ موروثیوں کے غلبے سے خوش نہیں‘ شہری حلقوں میں ذات اور برادری کا عمل دخل تو ہے مگرفیصلہ کن عنصر اب سیاسی جماعت بنتی نظر آرہی ہے۔ خود ہی اندازہ کر یں کہ کراچی کے اندر لیاری کا حلقہ نواب شاہ والوں کا ورثہ خیال کیا جاتا تھا۔وہاں تحریک انصاف کے ایک عام امیدوار نے ہمارے محترم وزیرخارجہ کو شکست سے...

کیا مقابلے ہوا کرتے تھے‘ کل ہی کی تو بات ہے۔دولت کے انبار لگانے کے‘ ریاستی اداروں کو بگاڑنے کے‘ اپنے بندے مناسب جگہوں پر فٹ کرنے کے۔ زبان و کلام کے ماہر زرخرید کارندوں کو خلعت ِدرباری پہنا کر اسمبلیوں اور کابینہ میں جگہ دے کر معتبر بنانے کے۔ بہت سے ایسوں کے بارے میں‘جو غالب نے داغ کے بارے میں کہا تھا‘ صادق آتا ہے۔ ان کی سیاست‘ لوٹ مار اور باریاں لینے کے خلاف کوئی بھی اٹھنے کی ہمت نہ رکھتا تھا۔ کوئی کہیں سے زوردار دھڑا اٹھتاتو وہ بھی اسے اپنے ٹولے میں شامل کر لیتے...

عمران خان کو بھی شریف بھائیوں نے رام کرنے کی بہت کوشش کی۔ترغیبات کوئی کم نہ دیں۔ مجال ہے کہ یہ بھلا آدمی ان کے قابو میں آ سکے۔ ہمارے مبصرین اور سیاسی ثقافت کے رنگوں کو برقرار رکھنے والے کپتان کو کسی کھاتے میں نہیں لکھتے تھے۔ اچھا کھلاڑی کسی بھی کھیل سے تعلق رکھتا ہو‘ آخری بال اور لمحے تک مقابلہ کرتا ہے۔ کئی مضامین میں ذکر کرچکا ہوں کہ ملک کے طول وعرض میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے۔ کوئی مثال پاکستان کی تاریخ میں دکھائیں کہ کسی ایک فرد نے انتھک جدوجہد سے سیاست کا پانسہ یکسر پلٹ کر رکھ دیا ہواور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر کا ملک بھر کے100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن کا فیصلہبندرگاہوں اور کسٹم اسٹیشنز پر درآمدی کنسائنمنٹ کلیئرنس کا عمل شروع کر دیا گیا ہے: ایف بی آر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاحوں کا رش، مری میں بدترین ٹریفک جام، وزیراعلیٰ کا ٹریفک روانی بہتر بنانے کا حکمAfsos k ye be-his log moharam men b tafreeh k liey nikal jaty hn.. واہ مسلمانوں واہ نواسہ رسولﷺ کی شہادت کے سلسلے میں دو چھٹیاں ملتی ہیں اور مسلمان Enjoy کرنے کے لیے مری کا رخ اختیار کرتے ہیں جبکہ جن کو کافر کہا جاتا ہے وہ نواسہ رسولؐ کے خاندان پر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کرتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ اُن کا حال ہے جو…Read Yeh un ka Hal hy Column by Sohail ahmed qasar that is originally published on, Sunday 07 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹارگٹ کلرز کے 17 گروپ متحرک بیرون ملک سے آپریٹ کیے جانے کا انکشافلاہور (ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں 17 گروپوں کے سینکڑوں ٹارگٹ کلرز کی موجودگی اور انہیں بیرون ملک سے آپریٹ کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے ملازمین کو بیرون ملک ٹریننگ پر بھیجنے کے معاملے پر چیئرمین ریلوے کا مؤقف آگیالاہور (ویب ڈیسک)  چیئرمین ریلوے ظفر زمان رانجھا کا کہنا ہے کہ افسران اور آفیشلز کی ٹیم کو بین الاقوامی تربیت کیلئے چین بھیجاجارہا ہے جس کے اخراجات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار439 میگا واٹ ہوگیاملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 439 میگا واٹ تک پہنچ گیا، ملک کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید بڑھا دیا او کنجرو آ توانوں جمن والیاں دا خانہ خراب ہو جے ایس ملک دی جان چھڈّ دیو کیو ملک نو سری لنکا دی طرح بنانا واہ او شہباز شریف عرف شیدو،نواز شریف عرف کنجر اِبنِ گدھا، آصف زرداری عرف اچھو حرامدا فضلو ڈیزل انجن سے شترا PremierLeague GazaUnderAttack BadDecisions Energy minister,khurram dastageer plz resign Kis kis k ilaaay main light nahi hai Comment karay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »