یہ وقت سیاست کا نہیں دکھی انسانیت کی خدمت کا ہے۔عثمان بزدار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ وقت سیاست کا نہیں، دکھی انسانیت کی خدمت کا ہے۔ عثمان بزدار PTIGovernment Punjab CMPunjab UsmanBuzdar CoronavirusPakistan COVID19 UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK PTIofficial

نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں حکومت کی مخالفت برائے مخالفت میں انسانی زندگیوں پر بھی پوائنٹ سکورنگ کرنے سے باز نہیں آئی، دکھی انسانیت کو تنہا چھوڑ کر سیاست کرنا انتہائی قابل مذمت ہے، اپوزیشن ٹولے کے سینے میں دل نہیں بلکہ اقتدار کی ہوس ہے، ان ناعاقبت اندیش عناصر نے کورونا

کی دوسری لہر کے دوران بھی عوام کی زندگیوں کی کوئی پرواہ نہیں کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کا ایجنڈا ذاتی مفادات کا تحفظ اور دروغ گوئی ہے، موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کا رویہ انتہائی مایوس کن ہے، پاکستانی قوم اپوزیشن عناصر کے اس غیر ذمہ دارانہ منفی رویے کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا شہبازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان(24نیوز)حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو باہر بھیجنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ Jo faisla karwta hai jo faisla karrha hai wo sb hukumat mein hain 😡😡😡😡😡😡😠😠😠😠 Marne kay bad lag pata jaye ga 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کا این اے 249 میں شکست پر دھاندلی کا الزام نتیجہ روکنے کا مطالبہمریم نواز کا این اے 249 میں شکست پر دھاندلی کا الزام، نتیجہ روکنے کا مطالبہ Karachi MaryamNSharif pmln_org Demands ECP Withhold Results Most Disputed Controversial NA249 Byelection MediaCellPPP SindhCMHouse Sindh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا Afghanistan AfghanTaliban EidUlFitr2021 Ceasefire ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لینے کا فیصلہحکومت کا پاکستان اسٹیل ملز کے آکسیجن پلانٹ کا جائزہ لینے کا فیصلہ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »