یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے،وفاقی ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، ہر خاندان کو 50ہزارروپے افغان کرنسی میں لے جانے کی اجازت ہو گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہاکہ انخلا کیلئے پلان کو حتمی شکل دیدی، تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں،غیرقانونی مقیم...

اسلام آبادوفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ یکم نومبر کے بعد غیرقانونی مقیم افراد سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرینگے، ہر خاندان کو 50ہزارروپے افغان کرنسی میں لے جانے کی اجازت ہو گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہاکہ انخلا کیلئے پلان کو حتمی شکل دیدی، تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں،غیرقانونی مقیم افراد کے انخلا کیلئے عارجی کیمپ بنا دیئے ہیں، انخلا کیلئے قائم عارضی کیمپ کا نام ہولڈنگ سینٹر رکھا گیا ہے،تمام صوبے اپنی اپنی حدود میں ہولڈنگ سینٹرز بنائیں گے،بچوں، خواتین اور بزرگوں کو انتہائی احترام سے رکھا جائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ غیرقانونی شناختی کارڈز کے اجرا کیخلاف کام جاری ہے،غیرقانونی شناختی کارڈ بنانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی،ہمیں...

ان کا کہناتھا کہ 2قسم کے غیرقانونی مقیم افراد ہیں،ایک وہ جن کا کوئی ڈاکیو منٹ نہیں، دوسرے وہ جنہوں نے رشوت لیکر شناختی کارڈ بنوائے،پاسپورٹ لیکر آئیں، سرمایہ کاری کریں، ویلکم کریں گے،کسی غیرقانونی مقیم شخص کو اس ملک میں نہیں چھوڑا جائے گا، کسی قسم کی سمگلنگ کی اجازت نہیں دی جائے گی،افغانستان جانے والوں کو ڈالر کی صورت میں کرنسی لے جانے کی اجازت نہیں،ان کو 50ہزار روپے افغانی کرنسی میں لے جانے کی اجازت ہے،نادرا نیشنل سکیورٹی کا ادارہ ، وہاں حاضر سروس جنرل کو لگایا گیا...

باولر کو رنز پڑنے پر سینئر کھلاڑیوں کا مشورہ دینا کس کو پسند نہیں،شاداب اور رضوان کو ڈانٹ کس بات پر پڑی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابراعظم کی جگہ کون کپتان ہونا چاہئے؟ عاقب جاوید نے نام بتادیاعاقب جاوید کا افغانستان سے شکست کے بعد اپنے بیان میں کہنا تھا کہ آج کے میچ سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپ نے کوئی اضافی کوشش نہیں کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہجنوبی افریقہ کے کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا تھا ورلڈکپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، کوئی بھی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہجنوبی افریقہ کے کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا تھا ورلڈکپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، کوئی بھی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کو 383 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ کے کپتان کا ٹاس جیتنے کے بعد کہنا تھا ورلڈکپ میں کوئی ٹیم کمزور نہیں، کوئی بھی ٹیم کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’صرف افغانی نہیں بلکہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی تارکین وطن کو نکال رہے ہیں‘نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت صرف افغانی نہیں بلکہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے بے دخل کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمانوں میں اضافہ،یکم نومبر سے موٹر سائیکل کا زیادہ سے زیادہ چالان کتنے کا ...کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیاگیا،ٹریفک پولیس نے یکم نومبر سے جرمانوں میں اضافہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل کا کم از کم چالان 150اور زیادہ سے زیادہ ڈھائی ہزار روپے ہوگا، کار کا کم از کم چالان300اور زیادہ سے زیادہ 3ہزار روپے تک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »