یو اے ای سے امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای سے امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا Islamabad Special Corona Relief Aid UAE Pakistan Arrived uaegov TheNationalUAE UAEmGov COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov Pakistan

ذرائع کے مطابق اتحاد ایئرلائین کی پرواز ای وائے 231 ابوظہبی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی۔ امدادی سامان میں سینی ٹائزر، ماسک ، گلوز اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ یو اے ای سفارتخانے کے عملے نے امدادی سامان وصول کیا ہے جو حکومت پاکستان کے حوالے کردیا گیا ہے۔.

ذرائع کے مطابق اتحاد ایئرلائین کی پرواز ای وائے 231 ابوظہبی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی۔ امدادی سامان میں سینی ٹائزر، ماسک ، گلوز اور ٹیسٹنگ کٹس شامل ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ یو اے ای سفارتخانے کے عملے نے امدادی سامان وصول کیا ہے جو حکومت پاکستان کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای سے 12ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)یو اے ای سے 12ٹن امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا،امدادی سامان میں سینی ٹائزر، ماسک ، گلوز اور ٹیسٹنگ کٹس شامل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای سے 11 ٹن طبی امداد کی دوسری کھیپ اسلام آباد پہنچ گئیکورونا کیخلاف جنگ میں متحدہ عرب امارات پاکستان کے ساتھ ساتھ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates Jahilo Allah k azab se jang nahee kr sakty.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس: یو اے ای میں کرفیو میں توسیع، جدہ میں جزوی لاک ڈاؤن - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئےاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز 194 پاکستانیوں کو لے کر استنبول سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ میں تو بڑی خوشی سے ترکی میں ہی رو جاتی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی پرواز سے وطن پہنچ گئے - ایکسپریس اردومسافروں کو کورونا ٹیسٹ اور اسکریںنگ کے بعد مقامی ہوٹل میں قائم قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا ترکی وچ سالیوں جنگ لگی جیڑا پھنس گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کر دیاپالپا نے قومی ائیر لائن کے پائلٹس کو جہاز نہ اڑانے کا مراسلہ جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »