یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یو اے ای میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان ARYNewsUrdu uae petrolprice

عرب میڈیا کیکے مطابق متحدہ عرب امارات کی فیول پرائس کمیٹی نے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا اعلان کردیا جس پر عملدرآمد منگل یکم مارچ سے ہوگا۔

سپر 98 پیٹرول جو فروری میں ایک لیٹر 2.94 درہم میں فروخت ہورہا تھا مارچ میں اضافے کے بعد 3.23 درہم میں دستیاب ہوگا، قیمت میں 29 فلس فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اسی طرح سپر 95 جو فرروری میں 2.82 درہم فی لیٹر دستیاب تھا مارچ میں اس کی قیمت میں 30 فلس کا اضافہ کیا گیا ہے اب 3.12 درہم میں فروخت کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای: ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہیو اے ای: ملازمین کے حق میں بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu uae
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے ٹی ایم اسکیمنگ سے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ پکڑا گیااے ٹی ایم اسکیمنگ سے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ پکڑا گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے 7 ایم این اے ہمارے ساتھ اور دیگر ۔۔۔ پرویز خٹک کا بڑا دعویٰنوشہرہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )اپوزیشن جو چاہے کرلے، ان کا عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ہم سوئے نہیں ہیں، اپوزیشن ہمارے اتحادیوں کو توڑ نہیں سکتی، اپوزیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری کے وقت پی ڈی ایم اے کہاں تھی؟ ذاتی مفاد کیلئے ملک توڑ دیا گیا: لاہور ہائیکورٹ01:25 PM, 28 Feb, 2022, اہم خبریں, جرم وانصاف, لاہور : لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے کہا ہے کہ سانحہ مری کے وقت پی ڈی ایم اے کہاں سوئی ہوئی تھی؟ 12 کروڑ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روس یوکرین تنازع: پٹرول کی قیمت میں مزید9 روپے 59پیسے اضافے کا امکانروس یوکرین تنازع: پٹرول کی قیمت میں مزید9 روپے 59پیسے اضافے کا امکان Pakistan Petroleum Prices May Increase FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطابوزیراعظم کا پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan petrolprice 🎉😃 اگر ایسا ھوا تو بھتر ھے ARYNEWSOFFICIAL اپوزیشن کریڈٹ کی مستحق ہے ۔3سالوں میں اپوزیشن پہلی بار اپنا حقیقی کردار ادا کرنے میں کامیاب۔ اب یہ سسلہ ریڈ زون پہنچ کر رکنا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »