وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PMImranKhan petrolprice

وزیراعظم عمران خان نے عوام کو خوشخبری سناتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی قیمتوں میں کمی کے ساتھ ساتھ آئی ٹی سیکٹر کو ٹیکسز سے استثنیٰ دینے ، اسکالرشپ اور اوورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری پر ٹیکس چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا۔

وزیراعظم نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپےکمی کر رہےہیں جب کہ بجلی کی قیمت میں5روپےفی یونٹ کمی کر رہے ہیں فیصلہ کیاہےآئندہ بجٹ تک بجلی اورتیل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کریں گے، 50سال میں پاکستان میں کوئی ڈیم نہیں بنائےگئے10ڈیم بنارہےہیں جس کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوگی۔وزیراعظم نے کہا کہ حساس پروگرام کے جو 12ہزار روپے ملتےتھے انہیں14ہزار کر دیا جب کہ 26لاکھ اسکالرشپس لارہےہیں جس پر38ارب روپےخرچ ہوں گے ، اسکالرشپ میرٹ پردی جائیں گی کسی کومسئلہ ہو تو پورٹل...

وزیراعظم نے خطاب کا آغاز عالمی افق پر تنازعات، دہشتگردی اور جنگوں کے تناظر میں آزاد خارجہ پالیسی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دنیامیں بڑی تیزی سےصورتحال بدل رہی ہے پاکستان پربھی دنیاکی تیزی سےبدلتی صورتحال کے اثرات پڑ رہے ہیں معاشی صورتحال اورفارن پالیسی کیلئےدواہم دورےکیے چین اورروس کےاہم دورے کیے ہمیشہ آزاد فارن پالیسی کاسوچا ہے آزاد فارن پالیسی کامطلب ہے ہمیشہ اپنےعوام کیلئےسوچنا، امریکا کیساتھ وارآن ٹیررمیں حصہ لیا تو شروع سےکہا اس کاحصہ نہیں بنناچاہیے ہم نےسوویت یونین کیخلاف امریکا کیساتھ...

عمران خان نے کہا کہ وزیراعظم کو3سال سےانصاف نہیں ملاتوعام آدمی کا کیا ہو گا؟ جنگ جیوگروپ نےشوکت خانم اسپتال کیخلاف بےبنیادخبر دی کہاگیاشوکت خانم کےفنڈکےپیسےپی ٹی آئی کیلئےاستعمال ہو رہے ہیں شوکت خانم اب جنگ جیوکیخلاف یوکےمیں کیس کرنےجارہاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phly zaedti phr kmi whaaa

Pin Drop Silence after the news, Where are the haters.....ITNA SANATA KYU HAI BHAIII

bharaya q hai ab kami ka ilan kar rahe ho

Thankyou mr PM Pakistan

This is actually a good news

آج 6 روپے بجلی مہنگی کرکے 5 روپے کمی کا اعلان کردیا لعنتی میڈیا اس کا خیر مقدم کریگا باقی اسے مہنگائی کہیں گے

ARYNEWSOFFICIAL

🤣🤣🤣🤣🤣

اس کمی کامطالبہ چوہدری برادران اور ایم کیو ایم نے کیا تھا, اس کو کمی دماغ کی جگہ بھوسے سے بھرے یوتھیے ہی کہیں گے حقیقت میں 13 دن پہلے کیا گیا اضافہ واپس لے لیا گیا

ARYNEWSOFFICIAL Good

ARYNEWSOFFICIAL محترم وزیر اعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی صاحب، آپ سے دست بدستہ گذارش ہے کہ آج قوم سے خطاب میں جہاں آپ اپنے اور اپنی حکومت کی خارجی اور داخلی پالیسیوں کے متعلق بریفنگ دیں گے وہاں آج آپ برائے کرم حقیقی معنوں میں عوام کو آسان قرضے عطا کر ہی دیں۔ 🙏 ImranKhan PTI

kb?

Great leader (PM) OF Pakistan 🥰

لانگ مارچ دیکھ کریادایا ورنہ کبھی بھی کمی کااعلان نہ کرتا

Even after two years have passed and even after pak-china joint statement, we are still getting only fake rumours. For God sake ImranKhanPTI save the future of Pakistani INT'L students. takeUsBackToChina PMStudentsWantExactDate

جتنا پیسہ احساس پروگرام میں لگا رہے ہیں کھانے پینے کی چیزیں سستی کریں نہ کہ مزید عوام کو بھیک مانگنے کا عادی کریں

ARYNEWSOFFICIAL اپوزیشن کریڈٹ کی مستحق ہے ۔3سالوں میں اپوزیشن پہلی بار اپنا حقیقی کردار ادا کرنے میں کامیاب۔ اب یہ سسلہ ریڈ زون پہنچ کر رکنا چاہیے۔

اگر ایسا ھوا تو بھتر ھے

🎉😃

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان بہادر آدمی ہیں یورپ کا دباؤ مسترد کرکے روس کا دورہ کیا: پیوٹن08:16 PM, 27 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیر اعظم عمران خان کو بہادر آدمی قرار دے دیا ہے ۔  اپنے بیان میں ولادی Love you khan That was really bold decision یورپ کان پکڑوانا بھی جانتا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطابوزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب، براہ راست دیکھیں ARYNewsUrdu PMImranKhan ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطابذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے خطاب سے قبل وزارت اطلاعات اور معاشی ٹیم سے ‏مشاورت کی تھی اور اس دوران خطاب کے اہم نکات پر مشاورت کی۔ Wah is mulq k siyasat dano psl kahtam hony k bad ghareb or jahil awam ko chotia bananay ka acha treqa dhonda..siyase partiya carapt mafiyaz hy jo is pak watan ko dhemak ke trha chath raha hy ... Wazir e Azam sabse kahin ki aur ho Aage aur kitne khatm karenge ab bus bhi kar do Pawan ki aur Kitna khoon na chhodoge Kitna pareshan karoge masjid man gai ko Aage mat badhao Varna khud Piche chale
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان قوم سے خطاب میں اسمبلیاں توڑنے کا اعلان کریں: بلاول بھٹو🤓🤓🤓
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کا اجلاس آج طلب کر لیاوزیر اعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کا اجلاس آج طلب کر لیا PMImranKhan Convened Meeting Economic Team Today ImranKhanPTI PTIofficial FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پاکستان کی تاریخ کا کرپٹ ترین وزیر اعظم ہے: بلاول بھٹو07:26 PM, 27 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, بدین : پاکستان پیپلز پارٹی کا بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف عوامی مارچ سجاول پہنچ What about his Parents? هـاھاھاھاھا خسری پرویزبلورانی بلو پھٹو کے پیمپر اور پیڈ گم گۓ زور سے تقریر کرنے سے عاجز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »