یوکرین جنگ برسوں تک جاری رہ سکتی ہے، نیٹو چیف کی تنبیہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیٹو کے چیف نے کہا ہے کہ یوکرین کی ایک طویل جنگ کی بڑی قیمت کے لیے تیار ہونا ہو گا جو خوراک اور توانائی کی بڑھتی ہوئی عالمی قیمتوں کی صورت میں بھی ہو گی۔

مختلف ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو کے چیف نے خبردار کیا ہے کہ مغرب کو ایک ایسی جنگ میں یوکرین کی مدد کے لیے خود کو تیار کرنا ہو گا جو کئی سال تک جاری رہ سکتی ہے۔

وزیر اعظم بورس جانسن اور نیٹو چیف سٹولٹن برگ دونوں نے ہی کہا ہے کہ مذید اسلحہ فراہم کرنے سے یوکرین کی جیت ممکن ہو سکتی ہے۔ مغربی فوجی اتحاد کے سربراہ نے کہا کہ یوکرین کو جدید اسلحے کی فراہمی سے ملک کے مشرقی ڈنباس علاقے کی آزادی کے امکانات بڑھ سکتے ہیں جس کا زیادہ تر حصہ روس کے زیر انتظام آ چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صارفین کیلئے اہم خبربجلی کی طرح فون کالز کی بھی لوڈشیڈنگ ہو گیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےخزانہ کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت ہوا جس میں ٹیلی کام انڈسٹری سے وابستہ افراد نے کمیٹی کو بریفنگ دی،سینیٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت بھی سندھ کے نقش قدم پرلاہور:بجلی کی بچت کے لیے پنجاب حکومت نے بھی  پنجاب میں مارکیٹوں کو رات 9 بجے بند کرنے  کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور کی 63 مارکیٹس کی فہرست وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھوڑے کی مالک کے تابوت پر سر رکھ کر رونے کی ویڈیو وائرلگھوڑے کی مالک کے تابوت پر سر رکھ کر رونے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

FATFکے صدر کی پاکستان کے گرے لسٹ اسٹیٹس کے حوالے سے وضاحتفنانشل ایکشن ٹاسک فورس  کے آج ختم ہونے والے  اجلاس کے فیصلوں سے آگاہ کرتے ہوئے FATF کے صدر ڈاکٹر مارکوس پلیئر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستان نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاون ہاتھی کی رہائی: اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی گونج امریکی عدالت میںجانوروں کے حقوق سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے فیصلے کی عالمی سطح پر پذیرائی کی جارہی ہے۔ امریکہ وہ پھوپھو جس کو دوسرے کے گھروں کا سکون پسند نہیں ھے یہ نیوٹرل ھوتے ھیں ہماری عدالتوں کے کئی ایسے 'فیصلے' ہیں جن کی 'گونج' نہیں ہوتی - اس معاملے میں'بین الاقوامی' (نصرانی) میڈیا سیلیکٹو ہے!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد فواد چوہدری کی اونٹ پر سواری کی ویڈیو سامنے آگئیجہلم (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیٹرول مہنگا ہونے پر اونٹ پر سفر کرنا شروع کردیا۔ فواد چوہدری کے بھائی فراز Drama
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »