یوکرین جنگ میں 50 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت: وہ محاذِ جنگ جہاں روسی فوجی اوسطاً دو ماہ بھی زندہ نہیں رہ پا رہے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین کے ساتھ جنگ میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ بی بی سی اس بات کی تصدیق کرسکتا ہے کہ اس جنگ کے آخری 12 مہینوں میں روسی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد تنازع کے پہلے سال کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 25 فیصد تک بڑھی ہیں، مگر اس کی وجوہات کیا...

یوکرین جنگ میں 50 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت: وہ محاذِ جنگ جہاں روسی فوجی اوسطاً دو ماہ بھی زندہ نہیں رہ پا رہےیوکرین کے ساتھ ہونی والی جنگ میں روسی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

ہماری تحقیق کے ذریعے یہ معلوم ہوا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے دوسرے سال میں 27 ہزار 300 روسی فوجی ہلاک ہوئے۔بی بی سی کی تحقیق کے نتیجے میں منظرِ عام پر آنے والی ہلاکتوں کی تعداد روس کی طرف سے جاری کیے گئے سرکاری اعداد و شمار سے آٹھ گُنا زیادہ ہے۔ نیچے چسپاں کیے گئے گراف سے پتا چلتا ہے کہ دونیتسک میں فوجی آپریشن شروع ہونے کے بعد جنوری 2023 سے لے کر اب تک روسی فوج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔’انسٹٹیوٹ فار دی سٹڈی آف وار‘ کے مطابق روس نے وھیلیدار شہر میں لڑائی کے دوران ’غیر متاثر کُن انسانی لہر نما اندازِ جنگ‘ کا استعمال کیا۔

بی بی سی کے ایک اندازے کے مطابق ہلاک ہونے والے ہر پانچ روسی فوجیوں میں سے دو اہلکار ایسے ہیں جن کا یوکرین کے خلاف جنگ کی ابتدا سے پہلے روسی فوج سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ جون 2022 میں روس نے ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوژن کو اجازت دی تھی کہ وہ یوکرین جنگ کے لیے جیل خانوں سے قیدی بھرتی کر لیں۔ اس کے بعد یہ قیدی روس کے ایما پر ایک نجی گروہ کا حصہ بن کر یوکرین میں لڑ رہے تھے۔

بی بی سی نے اپنے حالیہ تجزیہ میں ان 9 ہزار روسی قیدیوں پر توجہ مرکوز رکھی ہیں جو کہ آگے کے محاذ پر ہلاک ہوئے۔ گذشتہ برس ایک پیشہ ور روسی فوج نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا تھا کہ ’سٹورم فائٹرز‘ وہ صرف گوشت کا ایک لوتھڑا ہیں۔‘قیدیوں کی اگلے محاذوں تک براہ راست منتقلی ایک بیوہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر نے گذشتہ برس 8 اپریل کو وزارتِ دفاع کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے تھے اور وہ اگلے محاذوں پر تین مہینوں تک لڑتے رہے تھے۔

الفیا نامی خاتون کا کہنا تھا کہ ان کے 25 سالہ بیٹے ودیم نے جنگ سے قبل کبھی اسلحہ استعمال نہیں کیا تھا۔الیگزینڈر یوکرین میں پیدا ہوئے تھے اور ان کا خاندان بھی وہیں تھا اور الفیا کے مطابق الیگزینڈر کو پتہ تھا کہ روس کا یوکرین میں فسطائیت سے لڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے۔’موت کے لیے تیار ہو جاؤ‘ ’کوئی بھی فوجی بغیر فرسٹ ایڈ کِٹ، زمین کھودنے والے بیلچے اور بندوق کے بغیر کیا کرے گا یہ بھی ایک معمہ ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین سے جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی: بی بی سی کا دعویٰصرف جنگ کے دوسرے سال ہلاک روسی فوجیوں کی تعداد 27 ہزار 300 ریکارڈ کی گئی تاہم روس نے ان اعداد و شمار کی سختی سے تردید کی ہے: بی بی سی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف چین کا دورہ کریں گےروسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف چین کا دورہ کریں گے تاکہ اوکرائن میں جنگ اور ماسکو اور بیجنگ کے درمیان تعمیق پذیر تعاون پر گفتگو کی جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایران اسرائیلی کشیدگی پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی بیان جاری کر دیانیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہےکہ صدر بائیڈن نہیں جانتے وہ کیا کر رہے ہیں، جو کچھ ہو رہا ہے وہ ہمیں عالمی جنگ کی طرف لے جا سکتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی پریس کانفرنس میں عالمی جنگ کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس اور یوکرین کی جنگ تیسری عالمی جنگ میں بدل سکتی ہے اور جو کچھ اسرائیل اور ایران میں ہو رہا ہے وہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر حمایتی بھی پھٹ پڑےغزہ میں جاری جنگ کو فلسطینیوں کی نسل کشی کہوں گا، یہ جنگ معصوم بچوں، عورتو ں کی جانیں لے رہی ہے اسے روکنا ہوگا: فلسطینی پادری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلانمغربی ممالک شرعی قوانین کے نفاذ میں رکاوٹ نہ بنیں، ہم نے پہلے بھی جنگ کی اور آئندہ بھی کرسکتے ہیں، طالبان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »