امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مغربی ممالک شرعی قوانین کے نفاذ میں رکاوٹ نہ بنیں، ہم نے پہلے بھی جنگ کی اور آئندہ بھی کرسکتے ہیں، طالبان

کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوششانٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوطاہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خطاسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادیتربت حملے پر بھارت کا بے بنیاد پروپیگنڈا بے نقابپختونخوا پولیس کیلیے 7.

امیرِ طالبان ملا ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے اپنے صوتی پیغام میں مغربی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم انہیں جرم کی سزا میں پتھر سے مارتے ہیں تو آپ کہتے ہیں کہ یہ خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ طالبان کے سپریم کمانڈر نے مزید کہا کہ ہم کو حکومت شریعت کے نفاذ کے لیے ملی ہے اس لیے ہم جلد ہی زنا کی سزا کو دوبارہ نافذ کریں گے اور ایسا سرعام کیا جائے گا۔

دی گارڈین سے بات کرتے ہوئے صفیہ عارفی نے مزید کہا کہ طالبان رہنما کے اس اعلان کے ساتھ، نجی سزاؤں کا ایک نیا باب شروع ہو گیا ہے اور ان کی زندگی مزید اجیرن بن جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا صدارتی انتخاب میں آصف زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہنیشنل پارٹی کا بھی آصف زرداری کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا، جے یو آئی اور جی ڈی اے کا صدارتی الیکشن کا بائیکاٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہ رمضان میں نظام ہاضمہ کی خرابی کا آسان حلرمضان کا بابرکت مہینہ شروع ہوچکا ہے اس میں زیادہ تر لوگوں کو اکثر نظامِ ہاضمہ کے مسائل کا سامنا رہتا ہے جبکہ افطاری اور سحری میں پراٹھے اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معیشت کے استحکام کیلیے وزیر اعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے معیشت کے استحکام کیلیے عالمی ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ کر لیا اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جمعہ پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کا انجامجمعہ کی نماز پڑھنے والوں کو لاتیں مارنے والے بھارتی پولیس اہلکار کو محکمے نے معطل کر کے اس کے تحقیقات کا آغاز کر دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایپل کی آئی او ایس کی نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے کی تیاریاپ ڈیٹ کا مقصد سافٹ ویئر بگز اور سیکیورٹی کمزوریوں کو دور کرنا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »