یوکرین پر حملہ : امریکہ اور کینیڈا کی روس کو بڑی دھمکی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین پر حملہ : امریکہ اور کینیڈا کی روس کو بڑی دھمکی ARYNewsUrdu

ٹیلی فونک گفتگو میں انہوں نے کہا کہ روسی کی جانب سے جارحیت کی صورت میں دونوں ممالک مل کر روس کو جواب دیں گے۔

امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ انٹونی جے بلنکن نے کینیڈا کی وزیر خارجہ میلانیا جولی کے ساتھ مشترکہ ترجیحات پر بات چیت کی جس میں یوکرین کے خلاف روسی مزید جارحیت کا مضبوط اور متحد جواب دینے کے ساتھ ساتھ دیگر اتحادیوں اور شراکت داروں کے ساتھ مل کر روس کے خلاف شدید معاشی پابندیاں عائد کرنے کی آمادگی شامل ہے۔ مغربی ممالک اور کیف حکومت حال ہی میں یوکرین پر روس کے ممکنہ حملے کے بارے میں الزامات لگا رہے ہیں۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے ان قیاس آرائیوں کو تناؤ میں اضافہ کے طور پر اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

انہوں نے ایسے الزامات کو درست ثابت کرنے کے لیے اشتعال انگیزی کے امکان کو رد نہیں کیا اور خبردار کیا کہ جنوب مشرقی یوکرین کے بحران کو فوجی ذرائع سے حل کرنے کی کوششوں کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Han jesy Roos to bacha ha dar jaye ga

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صبور اور علی انصاری کی ڈھولکی کی ویڈیو وائرل، شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئیصبور علی اور علی انصاری کی شادی کی تاریخ سے متعلق دعویٰ اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی جانب سے سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طارق روڈ پر پارک کی زمین پر قائم 10 دکانیں مسماردکانیں غیر قانونی طور پر قائم کی گئی تھیں جنہیں سپریم کورٹ کے حکم پر گرایا گیا، آپریشن کے دوران کسی مزاحمت کا سامنا نہیں کرنا پڑا: حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر حملہ، پستول پر لگے نمبرز سے ملزمان کی چھیڑ چھاڑ کا انکشافمسلم لیگ نون کے رہنما و ایم پی اے بلال یاسین پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں جن میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان نے پستول پر لگے نمبرز سے چھیڑ چھاڑ کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ، حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیںتصویر نہیں گرفتاری چاہیے شرم کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی تصاویر منظرعام پر آگئیں - ایکسپریس اردوایک مبینہ حملہ آور نے سبز اور ایک نے کالے رنگ کی جیکٹ پہن رکھی تھی، فوٹیج Pakistani secret agency ISI killing people.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »