یوکرین کی فوجی امداد پر خصوصی توجہ مرکوز ہے: برطانیہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین کی فوجی امداد پر خصوصی توجہ مرکوز ہے: برطانیہ uk ukraine RishiSunak president

برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کا یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں نے اتفاق کیا کہ بین الاقوامی برادری کے لیے کیف کو فوری مدد فراہم کرنا ضروری ہے۔

برطانوی وزیراعظم آفس کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں کہ برطانوی دفاعی فوجی ساز و سامان جلد سے جلد اگلے مورچوں تک پہنچ جائے۔بیان میں مزید بتایا گیا کہ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ روسی افواج کو پسپائی پر مجبور کرنے کے لیے بین الاقوامی شراکت داروں کے لیے یوکرین کے لیے اپنی مدد کو تیز کرنا ضروری ہے۔

دوسری جانب یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے سونک کے ساتھ فون کال کے دوران یوکرین کی فوج کی صلاحیتوں کو مزید بڑھانے کے بارے میں بات کی ہے۔ انہوں نے یوکرینی عملے کو چیلنجر 2 ٹینکوں کی تربیت شروع کرانے پر سونک کا شکریہ ادا کیا، برطانیہ نے گزشتہ ماہ جنوری میں یوکرین کے افراد کو تربیت فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کا یوکرین کی 2.2 بلین ڈالر کی فوجی امداد کا اعلانواشگنٹن: (ویب ڈیسک )امریکہ نے اعلان کیا کہ وہ یوکرینی افواج کی روسی افواج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے 2.2 بلین ڈالر کی اضافی فوجی امداد فراہم کرے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردوحضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے - ExpressNews HazratAli ہم فقر مست چاہنے والے علی کے ہیں دل پر ہمارے صرف اجارا علی کا ہےِ کتنے افسوس کی بات ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا ہر دل عزیز نواز شریف انتظار کر رہا ہے کہ کب سرکاری جہاج فارغ ہو گا اور کب انہیں پاونڈوں سمیت لاد کے پاکستان لایا جائے گا، اور الیکشن لڑا جائے۔۔۔۔ آجکل معیشت کو بچانے کیلئے سرکاری جہاز دنیا کو کرائے پر دیے ہوئے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پربرطانیہ پہنچ گئےجنرل عاصم منیرسکیورٹی کے اسٹریٹجک امور پر برطانوی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے، جنرل عاصم منیر کو دورہ برطانیہ کی دعوت وزارت دفاع نے دی ہے وسعت اللہ خان کا ایک ولاگ تھا 'بخشو' بی بی سی اردو میں چھپا تھا بس ویسے ہی یاد آ گیا to gain orders from old masters 😇😇 وزیر خارجہ کہاں مرا ہوا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف کے یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغاماتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے یوم یکجہتی کشمیر پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کو سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی اور انشاء آفریدی کے نکاح میں نہایت خاص چیز جو صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئیکراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کے نکاح کی تقریب میں ایک خاص اور منفرد بات تھی جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن رہی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روس اور یوکرین میں جنگی قیدیوں کا تبادلہ، برطانوی رضاکاروں کی میتیں بھی لوٹا دی گئیروسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ثالثی میں یوکرین سے حساس کیٹیگری کے اہلکاروں سمیت روسی فوجیوں کو یوکرینی قید سے آزاد کروایا گیا ہے: نیوز ایجنسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »