حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے - ExpressNews HazratAli

خلیفہ چہارم حضرت علیؓ کا یوم ولادت آج عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے۔

خلیفہ چہارم مولود کعبہ امیر المومنین علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کایوم ولادت اتوار13رجب المرجب کو نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں مساجد، امام بارگاہوں سمیت مختلف مقامات پر خصوصی محافل و تقاریب کا اہتمام کیا گیا جن میں علما و خطیب حضرات خلیفہ چہارم حضرت علیؓ کے فضائل بیان کرتے ہوئے دین ا سلام کی آبیاری کیلیے پیش کی گئی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے، سرکاری و نجی ٹی وی چینلز سے خصوصی پروگرام نشر کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتنے افسوس کی بات ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کا ہر دل عزیز نواز شریف انتظار کر رہا ہے کہ کب سرکاری جہاج فارغ ہو گا اور کب انہیں پاونڈوں سمیت لاد کے پاکستان لایا جائے گا، اور الیکشن لڑا جائے۔۔۔۔ آجکل معیشت کو بچانے کیلئے سرکاری جہاز دنیا کو کرائے پر دیے ہوئے ہیں

ہم فقر مست چاہنے والے علی کے ہیں دل پر ہمارے صرف اجارا علی کا ہےِ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہےلاہور: (دنیا نیوز) کشمیر اور پاکستان، دو قالب، یک جان ہیں، کئی دہائیوں سے بھارتی مظالم کا سامنے کرتے نہتے کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا عزم لیے قوم آج یوم یکجہتی کشمیر منا رہی ہے، صبح 10بجے سائرن بجا کر ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی جائےگی۔ اس جزبہ سے انڈیا سے آزاد کروا کشمیر کو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آج دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہےپاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پیما کے زیر اہتمام ملک بھر میں کینسر سے آگاہی کے پروگرامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

5 فروری: یومِ یکجہتی کشمیر قومی جذبے سے منایا جا رہا ہےکشمیر اور پاکستان کو ملانے والے تمام راستوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر یک جان دو قالب ہونے کا اظہار کیا جائے گا۔ حرام خورو امریکہ کے پالتو دلالو پہلے اپنے پاکستان کو تو آذاد کروا لو پھر یہ کشمیر والا چورن بیچنا بند کرو ڈرامے اور کشمیر کے نام پر چندہ لے کر کھانا بھکاریولکھ 🖐۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینسر آگاہی کا عالمی دن.پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پیما کے زیر اہتمام ملک بھر میں کینسر سے آگاہی کے پروگرامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں انسانی بھائی چارے کا عالمی دن آج منایا جارہاہےنیویارک : (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں آج (ہفتہ ) انسانی بھائی چارے کا عالمی دن منایا جارہاہے ۔ Pakistan main bii kash ya dekhnee ko milta
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں انسانی بھائی چارے کا عالمی دن آج منایا جارہاہےنیویارک : (ویب ڈیسک ) دنیا بھر میں آج (ہفتہ ) انسانی بھائی چارے کا عالمی دن منایا جارہاہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »