یوکرینی فوج کی پسپائی : روس کا ایک اور شہر پر قبضہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرینی فوج کی پسپائی : روس کا ایک اور شہر پر قبضہ arynewsurdu

یوکرین کے فوجیوں کو کیف کے زیرکنٹرول لوگانسک علاقے کے انتظامی مرکز سیویرودونسک کو چھوڑنے کا حکم ملا ہے، یہ بات کیف کے زیر کنٹرول لوگانسک کی علاقائی انتظامیہ کے سربراہ سرگئی گیدائی نے یوکرین کے مقامی ٹی وی چینل پر براہ راست نشریات میں کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق یوکرین کی مسلح افواج اور نیشنل گارڈ دونوں کے سپاہیوں کو پہلے ہی نئی پوزیشنوں، نئے قلعہ بند علاقوں کی طرف پیچھے ہٹنے کا حکم مل چکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی فوج کا مال بردار طیارہ گرکر تباہ، 4 ہلاک اور 5 زخمی - ایکسپریس اردوروسی فوج کا مال بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا مزید پڑھیں: ExpressNews bajwa ki man ki ch000
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'روس یوکرین جنگ سے نہیں، زیادہ لوگ بھوک سے مریں گے' -اس حوالے سے غذائی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کے باعث سر اٹھانے والا خوراک کا بحران لاکھوں افراد کی موت پر منتج ہوگا Bulkul theek Allah raham 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیںروسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتیں arynewsurdu rip shaheed 🥺
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے امداد فوج کے کہنے پردی شہبازشریف کو100 روپے نہیں ملتےشیخ رشیدچین نے امداد فوج کے کہنے پردی ،شہبازشریف کو100 روپے نہیں ملتے،شیخ رشید SheikhRasheed China Army ShehbazSharif MoIB_Official GovtofPakistan ShkhRasheed CMShehbaz 👇 Detail News
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روسی فوج کا طیارہ گر کر تباہ 4 فوجی ہلاکاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی فوج کا کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق روسی حکام نے بتایا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میانمار فوج ڈیڑھ سال میں ہزاروں شہری قتل کرچکیمیانمار فوج ڈیڑھ سال میں ہزاروں شہری قتل کرچکی arynewsurdu Un soliders nato eu union isaf Russian irani only Muslims lea h اپنے محافظ ہی دشمن بن جائیں تو انسان کس پر بھروسہ کرے😢 Isi Tarah InshaALLAH PTI k sth Hona 🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »