'روس یوکرین جنگ سے نہیں، زیادہ لوگ بھوک سے مریں گے' -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'روس یوکرین جنگ سے نہیں، زیادہ لوگ بھوک سے مریں گے” arynewsurdu

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ماہرین کے حوالے سے بتایا ہے کہ زیادہ تر اموات بھوک سے نہیں بلکہ متعدی امراض کی وجہ سے ہوں گی اور عالمی سطح پر صحت کے مزید مسائل پیدا ہوں گے۔

گلوبل فنڈ ٹو فائٹ ایڈز، ٹی بی اینڈ ملیریا کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پیٹر سینڈز نے اے ایف پی کو بتایا کہ سامنے نظر آنے والے خطرات سے عیاں ہے کہ بھوک سے مرنے والوں کے مقابلے میں ان لوگوں کے مرنے کی تعداد زیادہ ہوگی جن کا متعدی امراض سے مقابلے کا مدافعتی نظام کمزور ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bulkul theek Allah raham 😢

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی نے یوکرین کو روس سے جنگ کے لئے دیئے ہتھیاروں کی فہرست شائع کردی۔جرمنی نے یوکرین کو روس سے جنگ کے لئے دیئے ہتھیاروں کی فہرست شائع کردی۔ UkraineRussiaWar Ukraine Germany Weapons List WaqtNews NATO Russia MFA_Ukraine mfa_russia KremlinRussia_E ZelenskyyUa GermanyDiplo NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے روس یوکرین جنگ میں اپنے دوسرے شہری کی ہلاکت کی تصدیق کردیاس سے قبل اپریل میں ایک 22 سالہ امریکی یوکرین میں جنگ میں مارا گیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثراتروس یوکرین جاری جنگ کو چار ماہ سے زائد کا وقت گزر چکا ہے۔ امریکا و یورپ کی ایما پر یوکرین کا نیٹو میں شمولیت کا فیصلہ  روس کو ایک آنکھ نہیں بھایا، وجہ یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ روس پہلے سے طے تھا سٹیک ہولڈرز چاہتے تھے کہ روس سے تعلقات بہتر ہوں عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے  غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روس کا دورہ پہلے سے ہی طے تھا ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے سے تباہی، 250 سے زائد افراد ہلاکافغان صوبے پکتیکا میں آنیوالے زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی: امریکی جیولوجیکل سروے پروردگار رحم فرمادیں یہ کیا مسلمان نہیں کہ تم ہلاک کہتے ہو؟؟؟ 😥😡 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کو بیرون ملک جانے سے روکنےکیلئے والد نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیاعدالت سے استدعا ہےکہ دعا زہرا کو میڈیا پر انٹرویوز اور ملک سے باہر جانے سے روکا جائے، والد مہدی کاظمی کی سپریم کورٹ میں درخواست اس باپ کو اب صبر کر لینا چاہئیے ۔۔۔ دعا زہرا فیڈر پیتی بچی نہیں ہے۔ بہتر ہوگا خود بھی ذلیل نہ ہو اور اپنی بیٹی کو بھی ذلیل نہ کرے چھوڑ دو ان کو اپنے حال پر تاکہ وہ لوگ خوش گوار زندگی بسر کر سکیں۔ جب یہ دونوں خوش ہونگے تو دعا کے والدین کی ملاقات کی راہیں بھی ہموار ہو جائیں گی اور سچ بھی سامنے آجاۓ گا۔ It's big painful for Mather and Father
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »