یوکرین روس جنگ: جنگ زدہ شہر ماریوپل سے انخلا ’ناممکن‘، کیئو کے قریب روسی بمباری میں ہلاکتوں کی اطلاعات - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

٭’پوتن مذاکرات یا جنگ سے مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں‘ ٭یوکرین کا جوہری پلانٹ اب ’روسی احکامات پر چلایا جا رہا ہے‘ ٭کیئو کے قریب انخلا کے دوران ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک یوکرین میں روسی مداخلت سے متعلق بی بی سی اردو کا لائیو پیج: تصویر: Reuters

یوکرین کے جنوبی شہر ماریوپل، جسے روسی افواج نے گھیر رکھا ہے، سے شہریوں کے انخلا کی دوسری کوشش ناکام ہوئی ہے۔ یوکرینی اور روسی افواج نے سیزفائر کی خلاف ورزی کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرایا ہے۔ ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین نے انخلا کی تفصیلات پر اتفاق نہیں کیا تھا

فرانسیسی صدر کے دفتر کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے اپنے ایمانویل میکخواں سے کہا ہے کہ روس ’مذاکرات یا جنگ سے‘ اپنے مقاصد پورے کر لے گا یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے متنبہ کیا ہے کہ روسی افواج جنوبی ساحلی شہر اوڈیسا پر بمباری کی تیاریاں کر رہی ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکیوں نے جتنے جنگی جرائم کیئے ۔ یا اسرائیل کر رہا ہے کیا انہیں سزا ملی؟ سب سے زیادہ جنگیں امریکہ نے کیں۔ سب سے زیادہ معصوم لوگوں کا خون امریکیوں نے بہایا۔

Bakwas ….

No wonder he has always been a standup comedian 🤷‍♂️

😂

😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنگ نہیں امن، روسی چینل کے ملازمین لائیو شو کے دوران مستعفی ہوگئےروس میں میڈیا ہاؤسز پر یوکرین کے بحران کو بیان کرنے کے لیے حملےیا جنگ جیسے الفاظ استعمال کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے یہ لوگ بھی جیو نیوز کی طرح غدار وطن ہونگے شاید۔ کیونکہ روس اپنی دفاع اور ملکی سالیمیت کے لیے لڑرہا ہے Well done آپ سوچے آگر یہ پاکستان مین پاکستانیو نے کیا ہوتا وو جنگ انڈیا یا xyz کے خلاف ہوتی تو کیا کرتی پاکستان کی موجودہ ریاست?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنگ نہیں امن؛ روسی چینل کے تمام ملازمین نے لائیو پروگرام میں استعفیٰ دیدیا - ایکسپریس اردوٹی وی چینل نے اپنی آخری ٹیلی کاسٹ میں ’’نو ٹو وار‘‘ چلایا اس کا مطلب تو یہ ہوا دعا کہ پھر روس میں الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں بہت ساری آسامیاں خالی ہوگی وزیراعظم کو چاہیے کہ روس سے رابطہ کر پاکستان سے لوگوں کو وہاں بھجوائے تاکہ ایک کروڑ نوکریوں کا خواب پورا کیا جا سکے No one wants, endorse or support the war ever but Such channels are actually do act on sign of those who use to fund them from outside of country. Stop get inspiring from them such institute are actually themself tools of Proxy, It's not the new thing.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنگ نہیں امن؛ روسی چینل کے تمام ملازمین نے لائیو پروگرام میں استعفیٰ دیدیاماسکوروسی ٹی وی چینل ’’دی رین‘‘ کے تمام ملازمین نے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مغربی ممالک کی پابندیاں جنگ کے مترادف ہیں: روسی صدرEurope must be answerable
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ۔اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقاتیوکرین روس جنگ۔اسرائیلی وزیر اعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: ہم روس کے ساتھ جنگ ​​سے بچنا چاہتے ہیں اور روسی آرمی چیف سے رابطے میں ہیں، برطانوی وزیر دفاع - BBC Urduبرطانوی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ برطانیہ روس کے ساتھ جنگ ​​سے بچنا چاہتا ہے اور روسی آرمی چیف سے براہِ راست رابطے میں ہے۔ دوسری جانب جنوبی یوکرین کے بندرگاہی شہر ماریوپل میں آج پھر عارضی جنگ بندی اور شہریوں کے انخلا کے لیے ایک نئے منصوبے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بزدل، ڈرپوک اور گھٹیا۔ بچنا ہی بہتر ہے ۔ یہ عراق ، شام ، لیبا ، افغانستان نہیں ۔ اب تمہاری اپنی گاف پر سوار ہونے کے لیۓ سفید ریچھ بھی تیار ہے مسلمانوں کی آنکھیں کھول لینے کے لئے یہی کافی ہے کہ وہ اب اچھی طرح سمجھ جائیں کہ طاقت خود ایک حاکم ہوتی ہے اور اس کی غلطی اس کا قانون، امریکہ اور تمام یورپی ممالک روس کی طاقت سے بخوبی واقف ہیں لہذا وہ روس کے معاملے میں اپنے کو الجھا کر دنیا کے سامنے ہضمیت کا سامنا نہیں کریں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »