مغربی ممالک کی پابندیاں جنگ کے مترادف ہیں: روسی صدر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی پابندیاں جنگ کے مترادف ہیں۔ روسی صدر نے کہا کہ روس کو یوکرین کی جانب سے سنجیدہ خطرے کا سامنا تھا، ہمسایہ ملک کے ایٹمی طاقت بننے سے متعلق

بیانات کو نظر انداز نہیں کرسکتے تھے، کیف کی فوجی تنصیبات کو تباہ کرنے کا عمل تقریبا مکمل ہوچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوکرین کو غیر مسلح اور نازیوں سے آزاد کرنا چاہتے ہیں، مذاکرات میں یوکرین کے سامنے اپنی تجاویز رکھی تھیں، مغربی ممالک کی پابندیاں جنگ کے مترادف ہیں، کسی بھی ملک کی جانب سے نو فلائی زون کے قیام کی کوشش جنگ میں شرکت تصور ہوگی۔ مشرق وسطیٰ سے دہشت گردوں کو یوکرین منتقل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Europe must be answerable

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مغربی ہوائیں پاکستان میں داخل۔موسم نے پھر کروٹ بدل لیمحکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہوائیں آج رات ملک میں داخل ہونگی ،اسلام آباد ، راولپنڈی کے علاوہ بالائی علاقوں میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان :) Getting creative ~
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین روس جنگ: ’مغربی ممالک نے پوتن کو بمباری جاری رکھنے کے لیے گرین لائٹ دی ہے‘ زیلینسکی - BBC Urduیوکرین کے صدر نے اپنے ملک پر نو فلائی زون کے اطلاق کو بار بار مسترد کرنے پر مغربی رہنماؤں پر تنقید کی ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ انھیں یقین ہے یوکرین روس سے جنگ جیت سکتا ہے۔ atn132 Russia takes good decision toa attack on Ukraine.. we are with Russia Pakistan support Russia❤️ ہور پنگا لے اپنے پیو شیر نال
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین کا جنگ میں اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰیوکرین کا جنگ میں اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ RussiaUkraineConflict RussiaUkraineCrisis Ukrine Russia RussiaUkraineWar UkraineRussiaWar BreakingNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روس کی شیلنگ یورپ کا سب سے بڑا جوہری پلانٹ پھٹنے کا خدشہ08:26 AM, 4 Mar, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کیف: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ  9ویں روز میں داخل ہو گئی ہے،  روسی افواج کی شیلنگ سے یوکرین کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین کے 2شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان - ایکسپریس اردوجنگ بندی کا مقصد شہریوں کوانخلا کی سہولت فراہم کرنا ہے، روسی وزارت دفاع Acha nhi hova k jang bande hogaye is goro ko to mukammal destroy krna he behter hota jis tarha in samithh nato nay muslims countries k sath kia خوش آئند ہے I knew it! Thank God , next time think before the whole world reacts!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کا یوکرین میں فوجی آپریشن پلان کے مطابق ہورہا ہے، پیوٹنہم مغرب کی تخلیق کردہ روس مخالفت کو ختم کر دیں گے ، روسی صدر WaselPTI اللہ اسکا حامی و ناصر ہو آمین🤣😂 ہمارے پاکستانی صحافیوں سے مشورہ کرتے رہنا پیوٹن جی 😬 istandwithrussia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »