یوکرین سےجنگ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اکثریت نے روس سے ہجرت شروع کردی رپورٹ میں تہلکہ خیز دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین سےجنگ، اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اکثریت روس چھوڑ رہی ہے، رپورٹ

ہے کہ روسی برین ڈرین کی ہجرت، روس کی صحافت سے لے کر تعلیم اور ٹیکنالوجی تک کے شعبوں کو تباہ کر سکتی ہے. روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروسز کے اپنے اندازے کے مطابق رواں سال جنوری سے مارچ تک 38 لاکھ سے زائد روسی شہری روس کو چھوڑ کر دوسرے ممالک میں منتقل ہو چکے ہیں. ان میں سے بعض لوگ ملازمتوں یا سفر کی وجہ سے ملک چھوڑ گئے. لیکن لوگوں کی ایک کثیر تعداد یوکرین پر روس کی جنگ کی وجہ سے دوسرے ممالک جا چکے ہیں.

جنگ کو شروع ہوئے 6 ماہ ہونے والے ہیں، روس کو ملک چھوڑ کر باہر جانے والوں کی ہجرت کی دوسری لہر کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، کیونکہ ایسے افراد اور خاندان جن کو اپنی زندگیوں میں مصالحت کے لیے مزید وقت درکار تھا، اب وہ بھی روس چھوڑ کر جا رہے ہیں. اگرچہ اندازوں میں بڑے پیمانے پر فرق ہے. رواں سال ملک سے بڑے پیمانے پر انخلاء کا موازنہ روس سے ابتدائی ہجرت سے کیا جا سکتا ہے، جب سوویت یونین کا خاتمہ ہوا تو 12 لاکھ روسی 1992 اور 1993 کے دوران دوسرے ممالک منتقل ہوگئے تھے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساہیوال میں غبارہ زمین پر آگرا، ہندی زبان میں پیکٹ سے ڈیوائس برآمد - ایکسپریس اردوپولیس نے پیکٹ سے ملنے والی ڈیوائس قبضے میں لے کر تفتیش شروع کردی Kabhi balloon atta h kabhi missile...!! Acha Defense h Ye mulk sirf nawaz or zardari k lye hy .... Pata nahi kab ooper wala is ki chitrol kare ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی سندھ میں بارشوں سے متاثرہ افراد کو ریلیف پیکیج دینے کی ہدایتکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے صوبے سندھ میں بارشوں سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف پیکیج دینے کی ہدایت کردی امریکا سے جو امداد ملی ہے اس کا 10 فیصد بھی خرچ نہیں ہونا متاثرین پر اچھا Yai Beshrm banddd etc ny bnaey ga protection k lye Bass imdad kq elaan kry ga bad m khud e kha ly gy 🤣🤣🤣🤣 khusray sahab ko barri jaldi khiyal agaya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سکیورٹی واپس لے لی ہے: شیریں مزاریاسلام آباد پولیس نے عمران خان کی سکیورٹی واپس لے لی ہے: شیریں مزاری تفصیل: ShireenMazari1 SMQureshiPTI Asad_Umar fawadchaudhry ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف نے دکانداروں کو سب سے بڑی خوشخبری سنا دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم نے بجلی کے بلوں کے ذریعے دکان داروں سے فکس ٹیکس کی وصولی معطل کردی ہے اور ساتھ ہی انہوں نے ٹیکس وصولی کی شرح کوئی نئا سیاپا ھو گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے دورے میں وزیراعظم سے پڑھائی کا کہنے والے بچے کا لارنس کالج میں داخلہ ہوگیاوزیراعظم شہباز شریف نے بچے سے اعلیٰ تعلیم کا جو وعدہ کیا تھا وہ وفا بھی کیا: ذیشان ملک بھائی بلوچستان کے بچے کو مری میں داخل کروا کر تعلیم کا وعدہ پورا نہیں کرنا تھا بلکہ اس کے گھر / شہر میں اچھا تعلیمی ادارہ بنا کر پورا کرنا تھا تا کہ سب کا فائدہ ہو. Ye aik bachy ki bath nahi hain..Idr Qaom sy sary bachy barbad hogaye..Kany kilye roti nahi milrahi.. Jooti Media..zara such bi dikaey Ab ye maiyar reh gya geo walon k
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیں تہلکہ خیز دعویٰلیہ (ویب ڈیسک) لیڈی ڈاکٹر دوران آپریشن قینچی مریضہ کے پیٹ میں ہی بھول گئیں، لواحقین کا دعویٰ ہے کہ طبیعت کی خرابی پر سی ٹی سکین سے قینچی کی موجودگی ظاہر تھوڑا سا جنوبی پنجاب کی طرف رخ کر لیں جہاں انسانیت سسک رہی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »