یوٹیوب نے معروف اسکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

کیلی فورنیا:

ویڈیوشئیرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے یہود مخالف لیکچرز کا الزام لگا کرمعروف اسکالرڈاکٹراسراراحمد کا چینل بند کردیا۔ یوٹیوب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ ڈاکٹر اسرار کے 2چینلز کو نفرت انگیز اور تشدد سے متعلق پالیسیوں کی خلاف ورزی پر بند کیا گیا ہے۔ یوٹیوب نے ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کو بند کرنے کا فیصلہ یہودی اخبار میں ڈاکٹراسرار احمد کے خلاف رپورٹس شائع ہونے کے بعد کیا۔ڈاکٹر اسرار کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد تقریباً 30 لاکھ ہے جبکہ ان کے لیکچرز کو سننے اور پسندکرنے والوں کی تعداد بھی زیادہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😭😭

😭😭😭

Ku

Shame for islamic republic country. Kafirs'll not think good for muslims

امت مسلمہ کو اب اپنا چینل کھول لینا چاہیے۔

Waja Kiya thi

ان کی تقاریر میں حقیقت کا وہ آئینہ ہے کہ طاغوت سہم جاتا ہے۔۔۔۔۔

فرق نہیں پڑتا ان کا مشن بعد از وفات بھی جاری ھے بفضلِ ٹعالی

Q

کیونکہ وہ سچ بول رہا تھا۔۔ اور سچ ہر کسی کو پسند نہیں۔۔ 😔😔

Woh q ?

میر عرب کو آئی ٹھندی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے

سچ کڑوا ہوتاہے

They were afraid of his knowledge

أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾ Islam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوب نے پاکستانی مذہبی سکالر ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل کیوں بند کیا؟ - BBC News اردودنیا کی مقبول ویڈیو سٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے تنظیم اسلامی کے مرحوم بانی ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر دیا ہے۔ کافر کافر ہوتا ہے اور اسکا فتنہ ہوتا ہے شاید اس لئے کہ ڈاکٹر اسرار احمد نے یہودیوں کی بینکاری نظام کے بارے لوگوں کو آگاہ کیا تھا۔ بہت ہی افسوس ناک فیصلہ ھے یہودی لابی کو خوش کرنے کے لئے کیا گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوٹیوب نے معروف اسکالر ڈاکٹر اسرار کا چینل بند کردیاڈاکٹر اسرار کے یوٹیوب چینل پر سبسکرائبرز کی تعداد 3 ملین (30 لاکھ ) کے قریب ہے Ok Very sad صحیح کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

20 روپے چرانے کے لئے چورنے 3 دکانوں کے تالے توڑ دئیےنئی دہلی (ویب ڈیسک)    چورنے لاکھوں روپے چرانے کے بجائے صرف 20 روپے چرا لئے۔ بھارتی ریاست راجھستان  کے علاقے فتح پورکے ایک بازار میں 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدرڈاکٹرعارف علوی کا رمضان المبارک کے موقع پر قوم کے نام پیغامصدرڈاکٹرعارف علوی کا رمضان المبارک کے موقع پر قوم کے نام پیغام رمضان کے بابرکت مہینے کی پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں روزہ صرف بھوکا پیاسا رہنے کا نہیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج کے اجلاس کے بعد جشن منائیں گے، سینیٹر فیصل جاوید - ایکسپریس اردوآج کے اجلاس کے بعد جشن منائیں گے، سینیٹر فیصل جاوید - پاغل ای اوے Inshallah خان کے جانے کی اتنی خوشی۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کےخلاف 25 سال پرانے کیسز میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »