آج کے اجلاس کے بعد جشن منائیں گے، سینیٹر فیصل جاوید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کے اجلاس کے بعد جشن منائیں گے، سینیٹر فیصل جاوید -

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ آج کے اجلاس کے بعد جشن منائیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہا آج پاکستان، قوم اور عمران خان کو کامیابی ملنے والی ہے، تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے جا رہی ہے، بیرونی سازش کے تین نمائندے ناکام ہوں گے، ووٹنگ کے وقت تحریک کے خلاف ووٹ پڑیں گے۔ انہوں نے کہا عمران خان قوم کی خودمختاری کے لیے کھڑے ہو گئے ہیں، رات کو کچھ چینلز نے بہت غلط رپورٹنگ کی ہے، من پسند، من گھڑت خبریں پھیلانے والوں کو شرم آنی چاہیے ہزاروں خواہشیں ایسی کے ہر خواہش پر دم نکلے، تحریک عدم اعتماد کم نکلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nyc

ارے گدھے جشن یا ماتم🤮

اپنی شکست کا جشن منانے والے زندگی میں پہلی بار دیکھیں گے ۔

بلکل بنتا ہے تم لوگوں کا تو لیکن کہاں پر سوچا ہے

وقت بتائے گا جشن ہو گا یا ماتم

جشن نہیں مناؤ غریباں نالائقو نااہلوں کچھ شرم ہوتے کچھ قوم کی تکلیف کا احساس ہوتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا

ھارنے کا جشن مناے گا گٹھو سا😀😁

خان کے جانے کی اتنی خوشی۔۔

Inshallah

پاغل ای اوے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندیم افضل چن نے فیصل جاوید کو ٹرول کردیاتحریکِ انصاف کو خیر بار کہہ کر دوبارہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر فیصل جاوید کو نمبر گیم میں ٹرول کردیا۔ بالکل تازی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لیے خوش خبری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگارمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گاپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج قذافی سٹیڈیم میں ہو گا PAKvAUS Lahore ODI OneDaySeries Cricket TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »