عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج، (ق) لیگ کے طارق بشیر اور چوہدری سالک اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ گئے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان وزیراعظم رہیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج، اپوزیشن کے 176 ارکان ایوان میں موجود براہ راست: GeoNews NoConfidenceMotion

اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کیخلاف جمع کرائی گئی عدم اعتماد کی قرارداد پر ووٹنگ آج ہوگی جس میں یہ فیصلہ ہوجائے گا کہ عمران خان وزیراعظم کے عہدے پر رہیں گے یا فارغ ہوجائیں گے۔

مریم اورنگزیب کا کہناہےکہ پارلیمنٹ میں اس وقت موجود ہمارے 176 ارکان ہیں جب کہ پارلیمنٹ میں ٹی آئی ارکان کی تعداد 21 ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق قائد حذب اختلاف شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی عدم اعتماد کی قرارداد پرووٹنگ کی جائےگی۔ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے بطور پارٹی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف تمام اراکین قومی اسمبلی کو خط لکھ کر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دوران اسمبلی نہ جانے کی ہدایت کی تھی تاہم اب تمام ارکان اسمبلی شرکت کریں گے۔

پاکستان میں سیاسی محاذ آرائی نُقطہ عروج پر پہنچ چکی ہے، عمران خان وزیراعظم کی کرسی پر مزید براجمان رہیں گے یا نہیں اس بات کا فیصلہ اتوار 3 اپریل کو ہوجائے گا حامد میر کے مطابق منصوبہ یہ بھی ہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کرنے والوں کو ڈی چوک سے آگے رسائی دے دی جائے۔ معلوم ہوا ہے کہ آج ووٹنگ کے عمل میں تاخیر کی تجویز کی اسپیکر نے مخالفت کی ہے اور کہا ہے کہ آج آخری دن ہے ، ووٹنگ کو مؤخر نہیں کرسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کاش یہ حکومت کام کر لیتی۔۔۔ انہوں نے باتیں بہت کی اور وقت گزار دیا۔۔ ووٹ دینے والی عوام نہ ٹیوٹر استعمال کرتی ہے نہ کچھ اور۔۔ اب شاید دس سال بھی پی ٹی آئی حکومت نہیں بنا سکے گی۔

آج پہلا روزہ ہے۔ اے الله اس مبارک مہینے کے صدقے عمران خان کو فتح سے ہم کنار کرنا اور قوم کے ہر غدار کو ذلت آمیز زندگی اور موت نصیب فرمانا آمین 🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلیفونک گفتگو، نوجوانوں کو احتجاج کی کالوزیراعظم عمران خان عوام سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے نوجوانوں کو احتجاج کی کل دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang یہ کتا ایسے نہیں جاے گا رج کہ ذلیل ھو کر جاے گا تحریک انصاف کے رہنما اپنے کارکنوں کو اکسانے لگے۔۔۔ جتنی جلدی ھو سکے ان پرمقدمات بننے چائیے Whatsoever is happening are results of corrupt people in system of public representation. Drastic reforms shall have to take place in public representation and election commission laws after consultation of patriots. Unless will continue suffering are for people.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلیفونک گفتگو، نوجوانوں کو احتجاج کی کالوزیراعظم عمران خان کی عوام سے ٹیلیفونک گفتگو تفصیلات جانیے: DailyJang افسوس سے کہنا پڑ رہا ھے، ایک سیلیکٹڈ وزیراعظم (عمران خان) قومی TV پر بیٹھ کر صرف اپنے ہی سیلیکٹڈ لوگوں کے سوالوں کے جواب دے رہا ھے، کیا یہ آزادی رائے ھے؟ عام پاکستانیوں کے سوالوں کا جواب دینے کی ہمت نہیں😏 siasatpk roznamadunya PmlnMedia MediaCellPPP PTIofficial KlasraRauf getoutimrankhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی سابق اہلیہ طوبیٰ انور نے کھل کر عمران خان کی حمایت کردیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رکنِ قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے کھل کر وزیر اعظم عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مسکراہٹ سے ان کے ’’نو کمنٹس‘‘ تکاسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ... ❤️🇵🇰 BehindYouSkipper getoutimrankhan Great leader.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک عدم اعتماد ۔۔وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی تبدیلتحریک عدم اعتماد کے معاملے تحریک انصاف نے اپنی حکمت عملی تبدیل کرلی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو احتجاج کی کال دیدیوزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نوجوانوں کو فیصلہ کرنا ہے، لیکن اگر آپ چپ بیٹھیں گے تو آپ برائی کی طرف ہوں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NoConfidenceMotion قوم کو یہودی ایجنٹ نیازی کو اقتدار سے باہر پھیکنا ہوگا۔خود کو بچانے کیلۓ ہر حربہ استعمال کریگا۔اسکی کوشش ہےکہ دباو بلیک میلنگ سے خود کو بچایاجا سکے۔یہ چاہتا ہے کہ فوج کو دباؤ میں لا کر مدد حاصل کیجاۓ.اتنا غیرت مند ہے تو اپنے بچے کیوں پاکستان نہیں بلاتا جو یھودیوں کےگھر پل رہے ہیں getoutimrankhab
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »