یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ناکام کیوں۔۔۔۔وجہ سامنے آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیا رپورٹ کے مطابق آڈیٹرز نے ذمہ داروں کا تعین کرنے کے لیے اس معاملے کی آزادانہ انکوائری کروانے کی سفارش کی ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق پہلے سے ہی مالی مشکلات کا

شکار ادارے پر 2 ہزار 94 ملازمین اضافی بوجھ ہیں اور یو ایس سی نے آڈیٹرز کو اضافی ملازمین کی تفصیلات بھی فراہم نہیں کیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اس لیے گھوسٹ ملازمین کی تعیناتیوں کے امکان کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، یو ایس سی نے بے ضابطہ ملازمین کو قومی خزانے کی بنیاد پر بے جا حمایت دی جو کمزور داخلی کنٹرول کو ظاہر کرتا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ان غیر مجاز ملازمین کو گزشتہ کئی برسوں نے تنخواہوں کی ادائیگی ظاہر کرتی ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشین کے بجٹ کے معاملات میں کوئی مالی ضابطہ یا کنٹرول نہیں ہے اور زونل یا ریجنل دفاتر کو دستیاب تعداد کے مطابق تنخواہوں کا بجٹ مختص نہیں کیا...

دستاویز کے مطابق مالیاتی/بجٹ کے معاملات میں بے ضابطگی کے معاملات کے نتیجے میں ریجنل دفاتر میں اس قسم کی غیر قانونی بھرتیاں ہوئی۔رپورٹ میں 2 ہزار 94، ملازمین کی تعیناتی اور غیر ضروری طور پر انہیں مستقل کیے جانے کو غیر مجاز اور انہیں لاکھوں روپے کی ادائیگیوں کو بے ضابطگی قرار دیا۔ دوسری جانب یو ایس سی انتظامیہ نے ان تعیناتیوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ان ملازمین کی ریگولرائزیشن کے لیے ایک ایجنڈا یو ایس سی بورڈ آف ڈائریکٹرز کو جمع کروایا جائے گا اور معاملے پر ان کے فیصلے کا انتظار کیا جائے گا۔رپورٹ میں یو ایس سی میں اس وقت بھی غیر قانونی بھرتیوں کا اجاگر کیا گیا جب بھرتیوں پر پابندی عائد تھی۔رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے اپریل 2011 میں منتخب کرو اور خود منتخب کرنے کی بنیاد پر گریڈ 14 سے 16 میں 20 سے 40 ہزار روپے تنخواہ پر 11 بھرتیاں کیں جس کے لیے نہ تو اخبارات میں اشتہارات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرلپولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں Muhammad Qasim Dreams show that a tragedy will occur in Pakistan, and a great disaster will come which will sink Pakistan. Imran Khan will be deeply worried and concerned about this. Is this not happening today? Learn more at Shukr hy innnn hindus ko Allah yaad aya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

معیشت کی بحالی کے حکومتی دعوے اپنی جگہ۔۔سٹیٹ بنک کی رپورٹ اپنی جگہرواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ہوئی، اس دوران سرمایہ کاری کا حجم 1 ارب 12 کروڑ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک نے رواں مالی سال کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی کی رپورٹ پر لاہور ہائیکورٹ نے جاوید لطیف کی رہائی کی درخواست نمٹادیOn the IG's report, the Lahore High Court disposed of Javed Latif's application for release
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر سے وفاقی انشورنس محتسب کی ملاقات، 2020 کی رپورٹ پیش کی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اکشے کمار کی فلم کی مرکزی اداکارؤں کی کورونا رپورٹ آگئی - ایکسپریس اردواکشے کمار کی فلم کی مرکزی اداکارؤں کی کورونا رپورٹ آگئی - Congratulations
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس فائز کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججوں کی آپس میں تلخ کلامیاسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسی کے مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججوں کی آپس میں تلخ کلامی ہوئی، جسٹس مقبول باقر وفاقی حکومت کے وکیل کو ٹوکتے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »