اکشے کمار کی فلم کی مرکزی اداکارؤں کی کورونا رپورٹ آگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکشے کمار کی فلم کی مرکزی اداکارؤں کی کورونا رپورٹ آگئی -

کورونا وائرس کی نئی لہر نے دنیا بھر سمیت بھارت میں بھی تباہی مچائی ہوئی ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر تقریباً ایک لاکھ لوگ کورونا کا شکار ہورہے ہیں، آج بھارت میں ایک لاکھ 15 ہزار افراد اس وائرس کا شکار ہورہے ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے بالی ووڈ اور کرکٹ سمیت اہم بھارتی شخصیات بھی کورونا کی نئی لہر میں متاثر ہورہی ہے۔

چند روز قبل خبر سامنے آئی تھی کہ بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور اس کے اگلے دن ہی بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ اکشے کمار جس فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے اس کے 45 جونیئر اداکار کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ جیکولین فرنانڈس نے بھی اپنا کوویڈ ٹیسٹ کروایا۔

فلم کی پوری ٹیم کے کورونا رپورٹ مثبت آنے کے بعد اداکارہ جیکولین نے بھی کود کو قرنطینہ کرلیا تھا تاہم آج ان کی کورونا رپورٹ منفی آئی ہے اور ان کے ساتھ فلم کی ایک اور اداکارہ نشرت بھروچا کی کورونا رپورٹ بھی منفی آئی ہے وہ بھی کچھ روز کے لیے قرنطینہ میں تھیں۔ واضح رہے جس میں جیکولین فرنانڈس اور نشرت بھروچا مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے۔ فلم کی شوٹنگ کورونا کیسز آنے کے بعد روک دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں ورگا کوئی نہیں اکشے کمار بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکےممبئی ( ویب ڈیسک ) گزشتہ روز ماؤں کا عالمی دن منایا گیا ، اس موقع پر عام افراد کیساتھ کھلاڑیوں اور شوبز انڈسٹری کے افراد نے بھی اپنی والدہ سے محبت کا دل کھول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیسے کیلئے پگڑی نہیں پہنتا ۔۔بھارتی کرکٹر خود کو اکشے کمار سے ملانے پر بر ہمایک سوشل میڈیا صارف نے کرکٹر کو میسیج کیا کہ آپ فلم ’سنگھ از بلنگ‘ کے اکشے کمار دکھتے ہو۔ اس پر آلارانڈر نے آئی سپورٹ فارمرز کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اکشے کمار سے ملائے جانے پر بھارتی کرکٹر ہرپریت برار بھڑک اٹھےنئی دہلی (ویب ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں شامل پنجاب کنگز کی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر ہرپریت برار نے بالی وڈ اکشے کمار سے مماثلت کرنے پر سخ پا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار نے کورونا متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے عطیہ کر دیاانہوں نے آسام کے وزیراعلیٰ کے ریلیف فنڈ کو بھی ایک کروڑ روپے عطیہ کیے تھے جب ریاست سیلاب سے متاثر ہوئی تھی۔اکشے کمار نے 2015 میں چنائی فلڈ ریلیف میں بھی ایک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گووندا اور اکشے کمار کے بعد کترینہ کیف بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیںممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کی بڑی ہستیوں پر کورونا کے وار جاری ہیں۔ آج صفِ اول کی اداکارہ کترینہ کیف بھی کورونا میں مبتلا ہوگئیں۔ اداکارہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »