یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز تیار کرلیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی یوٹیوبر اور انجینئر جیمز وومسلے نے 16.46 فٹ کے دو جہاز بنائے

پشین میں پولیس پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمیپھلوں، سبزیوں پر مشتمل غذائیں پروسٹیٹ کینسر میں مفید قرارفیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلیلاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتارمحمود اچکزئی کا سابق نگران وزیر اور ڈی سی کوئٹہ کو 20 ارب ہرجانے کا نوٹسآڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بینچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہکراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظوربرطانوی یوٹیوبر نے دنیا کا سب سے بڑا...

تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر اور انجینئر جیمز وومسلے نے 16.46 فٹ کے دو جہاز بنائے اور ان کی کامیاب لینڈنگ و ٹیک آف کا تجربہ بھی کیا۔ ان میں سے ایک جہاز بالکل عین لینڈنگ کے وقت تباہ بھی ہوگیا۔ ووملسے کے مطابق انہیں اس پروجیکٹ میں کُل تین ماہ کا وقت لگا جس میں انہوں نے جہاز بنانے کے لیے لکڑی، فوم اور فائبر کا استعمال کیا ہے جبکہ یہ جہاز واٹر پروف بھی ہے۔ووملسے کے مطابق انہوں نے بحری جہاز پر لینڈنگ سے قبل متعدد بار اس عمل کی پریکٹس کی جس میں انہیں ناکامی کا سامنا بھی ہوا اور پھر اس کے بعد جہاز کے سسٹم ، ڈھانچے میں کچھ تبدیلیاں کیں۔

آزمائشی پروازیں اور لینڈنگ کا تجربہ کرنے کے بعد ووملسے نے گنیز بک کی ٹیم کو مدعو کیا جس نے تصدیق کے بعد اس جہاز کو دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرول جہاز قرار دے دیا جو کامیابی کے ساتھ لینڈنگ بھی کرسکتا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں بلکہ اس سے قبل بھی برطانوی یوٹیوبر تیز ترین جیٹ ریمورٹ کنٹرول کار تیار کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرواچکے ہیں۔فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا ‌: حیرت انگیز ایجادبیجنگ : چینی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے مخصوص پھول کی مدد سے دنیا کا پہلا مصنوعی ہیرا تیار کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی سائنسدانوں نے پھولوں کی مدد سے دنیا کا پہلا ہیرا تیار کرلیاہیرے کو مقامی پھولوں میں موجود کاربن ایٹمز کی مدد سے تیار کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی طلبہ کا بڑا کارنامہ، ہائبرڈ گندم تیار کر لیپاکستان کے ہونہار بچے کسی طور دنیا کے ذہین بچوں سے کم نہیں ملتان یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے ہائبرڈ گندم تیار کر کے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی ترقی کیلیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کریں گے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ معاشی استحکام کا ہے ملکی ترقی کے لیے ناپسندیدہ فیصلے بھی کرنا پڑے تو کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے پستہ قد خاتون نے ووٹ ڈال دیا، ویڈیو وائرلنئی دہلی : گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ پانے والی دنیا کی سب سے پستہ قد بھارتی خاتون نے پہلی بار ووٹ ڈال کر اپنا حق رائے دہی استعمال کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »