یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ اورکوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء مہنگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ اورکوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء مہنگی -

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے اور ان کا اطلاق فوری ہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 17 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ برانڈ گھی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے، برانڈ کے دودھ کے ایک لیٹر کا پیک میں 5 روپے اضافہ کردیا ہے۔ دودھ کے لیٹر کا پیک 147 سے بڑھا کر 152 روپے کر دیا گیا ہے اور :بچوں کیلئے سیریلز کی قیمت میں 20 سے لیکر 38 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے۔

برانڈ شیمپو کی قیمت میں 9 روپے سے لیکر 20 روپے تک کے اضافے کے بعد :90 ملی گرام شمپو کی بوتل 89 سے بڑھ کر 98 روپے ہوگئی ہے۔ کپڑے دھونے کے ڈیٹرجنٹ، کافی,ٹی وائٹنر کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ImranKhanPTI and PTIofficial kybdior my hr Roz yahi sunny aor dekhny ko milta Hy.. pata nahi en kardoghloos se kab nijaat Mily gy

موجودہ حکومت میں تو ہر چیز کی قیمتیں بڑھتی جارہی ہے دو سالوں میں ،،میں یہ نہیں سنا کہ اس چیز کی قیمت کم ہوگئی بس قیمتیں بڑھتی جارہی ہے اگر یہی مہنگائی جاری رہی تو عوام ایماندار حکمرانوں ImranKhanPTI کی بجائے پرانے چوروں NawazSharifMNS اور ڈاکوؤں BBhuttoZardari کو پسندکریں گے

Tabdeli aa ni rhi aa gie ha

Express news have any of your reporter visited public transport? Nobody is following sops not even management n ppl on duties, m reporting from lahore metro bus station. Thanks,

لنت عمران۔

just shameful.

ساری باتیں ایکطرف یہ لوگ بریطرح ناکام ٹھہرے دوسری حکومتوں کی طرح۔ they failed very big time administratively.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلفٹن زیادتی کیس : پولیس کا خاتون کی نشاندہی پر فلیٹ پر چھاپہ، ملزم فرارکراچی : کلفٹن میں لڑکی کے اغوا اور مبینہ زیادتی کیس میں پولیس نے خاتون کی نشاندہی پر خیابان نشاط میں فلیٹ پر چھاپہ مارا لیکن ملزم فرار ہوگیا، سندھ پولیس زندہ باد اور بھٹو کو زندہ رکھنے کا شکریہ ARYNEWSOFFICIAL Let's hope Sindh Police show difference performance than Panjab champions.Important is culprit get due punishment as per law.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا مختلف امور پر 3 اہم کمیٹیاں قائم کرنے پر اتفاقاپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے اجلاس میں مختلف امور پر 3 کمیٹیاں قائم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ اللہ کے واسطے یہ اپوزیشن نہیں یہ لوگ چور ہیں ملک دشمن عناصر ہیں چالیس سال سے ان بدمعاشوں چوروں منافقوں کو اپ لوگ نہیں دیکھ رہے کیا Grdar chor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ہندوؤں کے قتل پر پاکستان ہندو کونسل کا احتجاجی تحریک کا اعلان - ایکسپریس اردواب ہندو برادری کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، ڈاکٹر رمیش کمار کی وزیر خارجہ سے ملاقات 🖐🖐🖐 Muslims ky liye to koi tanzeem bhar nahi arahi Strange news.. India is so called hindu rashtra now Sab Drama ha Bc
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گلوکار جان لینن کے قاتل کا اپنے اقدام پر ’سخت ندامت‘ کا اظہار - BBC News اردومعروف میوزک بینڈ بیٹلز کے گلوکار جان لینن کے قاتل مارک چیپ مین نے گلوکار کی اہلیہ یوکو اونو سے 40 سال بعد معافی مانگی ہے۔ کی مرے قتل کے بعد جفا نے توبہ ہائے اُس زود پشیمان کا پشیمان ہونا۔ چالیس سال بعاد؟ ڈوب مرا ہوتا!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعید غنی کا کراچی کے مختلف سکولوں کا دورہ کورونا ایس او پیز کا جائزہ لیاوزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ جمعرات کو صبح سویرے صوبائی وزیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سانحہ بلدیہ فیکٹری کا 270 صحفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاریعدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ مرکزی ملزم رحمان بھولا اور زبیر چریا کو 264 افراد کے قتل کے جرم میں 264 مرتبہ سزائے موت دی جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »