کرکٹر عمر گل اور عمران فرحت کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹر عمر گل اور عمران فرحت کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ Cricketers UmarGul ImranFarhat Decided Retirement TheRealPCB

"گل ڈوزر"کےنام سے بھی جانے جاتے ہیں تاہم اب عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے،ان کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے رہا ہوں، نیشنل ٹی 20 کپ کے درمیان یا آخر میں ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کروں گا، یہ میرا آخری دومیسٹک ایونٹ ہو گا۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم

کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر عمر گل پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا بھی حصہ ہیں ,ریٹائرمنٹ کے بعد کوچنگ سائیڈ پر آنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔عمر گل نے 47 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 163وکٹیں حاصل کیں جبکہ 130 ایک روزہ میچز میں عمر گل نے 179 شکار کیے، ٹی 20 انٹرنیشنل میں عمر گل نے 60 میچز میں 85 آؤٹ کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹر عمر گل اور عمران فرحت کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہتفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر عمر گل اپنے یارکرز کی وجہ سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے نام پر چارٹر آف کرپشن 2 کیا گیا، شہباز گلوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے نام پر چارٹر آف کرپشن 2 کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ شیریں مزاری بولتی ہیں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسد عمر کا اعتراض وزیراعظم نے کیا ہدایات جاری کر دیں ؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے وزراءکے بیانات کا نوٹس لے لیاہے اور غیر ضروری بیانات دینے سے روک دیاہے ۔ She is misfit in pti . مادام شیری مزاری پی ٹی آئی کی نظر بٹو ہیں ۔ تاآنکہ پی ٹی آئی کو کسی بد نظرے کی نظر نہ لگے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر پیٹرولیم عمر ایوب نے کراچی میں گیس قلت کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیدیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرکٹر عمر گل اور عمران فرحت کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہتفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر عمر گل اپنے یارکرز کی وجہ سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق آسٹریلوی کرکٹر اور کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز وفات پا گئے - BBC News اردوآسٹریلوی کرکٹر اور کوچ ڈین جونز انڈیا کے شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ فوت ہو گئے جہاں وہ انڈین پریمئیر لیگ کے سلسلے میں کمنٹری اور تبصرے کے لیے موجود تھے۔ RIP RIP 😪
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »