یونیورسٹیز معاملات میں التواء کو برداشت نہیں کیا جائیگا، گورنر پنجاب

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس لاہور میں اجلاس تفصیلات جانئے: DailyJang

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس لاہور میں اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر یاسر ہمایوں سمیت دیگر نے شرکت کی۔

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے وفاقی وزیرِ اطلاعات شبلی فراز نے لاہور میں ملاقات کی ہے جس کے دوران سیاسی اور حکومتی امور سمیت دیگر ایشوز پر گفتگو کی گئی۔ دورانِ اجلاس گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے سرکاری یونیورسٹی کے زیرِ التواء معاملات کا نوٹس لے لیا اور 15 ستمبر تک بھرتیوں سمیت تمام معاملات نمٹانے کی ہدایت کی۔

وزیرِ ہائر ایجوکیشن یاسر ہمایوں کی سر براہی میں 7 رکنی کمیٹی بھی قائم کی گئی، اس کمیٹی میں پر نسپل سیکریٹری ٹو گورنر پنجاب ڈاکٹر راشد منصور بھی شامل ہوں گے۔محکمۂ قانون، محکمۂ ہائر ایجوکیشن کے افسران، وی سی پنجاب یونیورسٹی سمیت دیگر بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے یہ ہدایت بھی کی کہ تمام یونیورسٹیز میں رجسٹرار اور دیگر پوسٹوں پر بھرتیوں کو بھی یقینی بنایا جائے، شفافیت اور میرٹ پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونیورسٹیزکے معاملات میں التوا کوکسی صورت برداشت نہیں کیاجائے گاگورنر پنجاب چودھری کاسرکاری یونیورسٹی کے زیرالتوا معاملات کانوٹسلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ یونیورسٹیزکے معاملات میں التوا کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،شفافیت اورمیرٹ پر کسی قسم کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے دھرنوں کی شان: نظریاتی خواتین نظر اندازSamaaBlogs جب تک معاشرتی رویوں میں تبدیلی نہیں آئے گی سیاست میں بھی خواتین کے کردار کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ تحریر: شکیلہ سیخ سبحان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میں تو چلی سنگاپورایک وقت تھا جب میں غیرملکی شہریت لینے کو اچھا نہیں سمجھتا تھا، میرا خیال تھا کہ اپنے وطن کی شہریت چھوڑ کر یا اُس کے ہوتے ہوئے کسی دوسرے ملک کی... کالم پڑھئے: (YasirPirzada) تحریر: یاسر پیر زادہ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیامقبوضہ کشمیر کو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنادیا گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گےگورنر سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،سری نگر کو دہشت نگر بنا دیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یومِ استحصالِ: حکومتِ پنجاب آج ریلی نکالےگییومِ استحصالِ کشمیر کے سلسلے میں آج حکومتِ پنجاب کی جانب سے لاہور میں گورنر ہاؤس سے چیرنگ کراس تک ریلی نکالی جائے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »