یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں ہے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں ہے“

تفصیلات کے مطابق باسط علی نے کہا ہے کہ یونس خان کے پاس الہ دین کا چراغ نہیں کہ ان کے آنے سے ایک دم سے پاکستانی بیٹسمینوں کی خامیاں دور ہو جائیں گی اور وہ رنز کے پہاڑ کھڑے کردیں گے،ان کے تجربے سے سیکھنے میں کھلاڑیوں کو وقت لگے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم نے ہمیشہ اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا اور اس بار بھی ایسی ہی امیدیں ہے، اس کیلئے ضروری ہے کہ سب متوجہ رہ کر میدان میں پرفارم کریں، نئے قوانین اور ماحول میں شان مسعود، بابر اعظم، اسد شفیق، عابدعلی اور اظہر علی کو رنزکرکے پاکستانی ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کرنا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کے تحفظ کے لیے بجلی معطل کی: کے الیکٹرککے الیکٹرک نے بارش میں طویل لوڈ شیڈنگ کے لیے جواز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا عوام کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی زیدی کے پاس آفیشل ڈاکیومنٹ نہیں، مرتضیٰ وہابعلی زیدی کے پاس آفیشل ڈاکیومنٹ نہیں، مرتضیٰ وہاب SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کارگل جنگ کے ہیروز:کرنل شیر خان اور حوالدار لالک جان کی برسیکارگل جنگ کے ہیروز:کرنل شیر خان اور حوالدار لالک جان کی برسی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سی پیک پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہیں: چینبیجنگ: (ویب ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لی جیان زاؤ نے سی پیک منصوبے پر وزیراعظم عمران خان کے بیان سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پراجیکٹ پاکستان کی ترقی میں بہت مددگار ثابت ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایل او کے زیر اہتمام بین الاقوامی تقریب سے خطابچھوٹےطبقےکی مشکلات کودیکھتےہوئےہم نےاسمارٹ لاک ڈاؤن کیا،وزیراعظم Read News PMImranKhan InternationalLabourOrganization Addressing Islamabad pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »