کارگل جنگ کے ہیروز:کرنل شیر خان اور حوالدار لالک جان کی برسی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کارگل جنگ کے ہیروز:کرنل شیر خان اور حوالدار لالک جان کی برسی SamaaTV

Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 19 mins ago

کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان شہید کی 21 وی برسی کے موقع پر خصوصی دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے حوالدار لالک جان کی قبر پر پھول چڑھائے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تقاریب میں پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کیلئے دھرتی پر جان نچھاور کرنے والے بیٹوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل احسان محمود خان نے لالک جان شہید اور کمانڈنٹ پنجاب رجمنٹل سینٹر نے کرنل شیر خان شہید کی قبر پر پھول چڑھائے، جب کہ مختلف مکاتب فکر، سول و فوجی حکام نے شہداء کی قبروں پر حاضری دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج کا کارگل جنگ کے دو عظیم سپوتوں کو خراج عقیدتکارگل کے ہیروز کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دوعظیم سپوتوں کوخراج عقیدت پیشآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دوعظیم سپوتوں کیپٹن کرنل شیرخان شہید اور حوالدارلالک جان کو خراج عقیدت پیش۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu OurMartyrsOurHeroes COAS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کا شہدائے کارگل کے عظیم سپوتوں کو زبردست خراج عقیدتپاک فوج کا شہدائے کارگل کے عظیم سپوتوں کو زبردست خراج عقیدت Read News QamarJavedBajwa PakArmy NishaneHaider CaptainKernalSherKhan HavaldarLalakJan pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کو خراج عقیدت پیشپاک فضائیہ کا جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کو خراج عقیدت پیش pid_gov PakistanAirForce
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کو خراج عقیدت پیشاسلام آباد : پاک فضائیہ نے جنگ ستمبر کے ہیرو ایم ایم عالم کے یوم ولادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دستاویزی فلم جاری کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بحالی جمہوریت کیلئے میاں طفیل محمد کی عدالتی جنگبحالی جمہوریت کیلئے میاں طفیل محمد کی عدالتی جنگ ؑٓعام طورپرجمہوری جدو جہد کاکریڈٹ بائیں بازو کی پارٹیاں لیتی ہیں، لیکن قیام پاکستان کے بعد پہلی دستوری آزمائش آئی تو جماعت اسلامی نے اس کے لیے جیلیں بھی کاٹیں اور میاں طفیل محمد نےاس کے لیےعدالتی جنگ بھی لڑی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »