یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھ دی تھی گرانٹ فلاور نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھ دی تھی“ گرانٹ فلاور نے ناقابل یقین انکشاف کر دیا

تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ یونس خان کا کیریئر مجھ سے کہیں زیادہ بہتر تھا اور سابق کپتان ایک سخت مزاج شخصیت کے مالک تھے۔ برسبین میں ایک ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے میرے مشوروں سے بہت زیادہ اختلاف کیا، نوبت یہاں تک پہنچی کہ انہوں نے میری گردن پر چھری رکھ دی جس پر پاس ہی موجود ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو مداخلت کرنا پڑی۔

واضح رہے کہ گرانٹ فلاور جس ٹیسٹ میچ کی بات کر رہے ہیں اس میچ کی پہلی اننگز میں یونس خان صفر پر آﺅٹ ہو گئے تھے اور دوسری اننگز میں انہوں نے 65 رنز بنائے تھے جبکہ اس وقت وہ دورہ انگلینڈ پر موجود پاکستانی ٹیم کیلئے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھی تھی‘‘’’یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھی تھی‘‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھ دی تھی، گرانٹ فلاور کا الزاملاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق پاکستانی کپتان یونس خان نے بلے بازی بارے مشوروں سے تنگ آکر میری گردن پر چھری رکھ دی تھی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یونس خان نے گرانٹ فلاور کی گردن پر چھری رکھ دی، بڑا انکشاف - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مشوروں سے تنگ آکر یونس خان نے میری گردن پر چھری رکھ دی تھی، گرانٹ فلاور - ایکسپریس اردوبرسبین ٹیسٹ کے دوران ہونے والی تلخ کلامی میں مکی آرتھر کو مداخلت کرنا پڑی، انٹرویو میں انکشاف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عائشہ خان نے ’ارطغرل غازی‘ کا بہترین کردار بتادیاعائشہ خان نے ’ارطغرل غازی‘ کا بہترین کردار بتادیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے روز اوّل سے قوم سے جھوٹ بولا: نفیسہ شاہعمران خان نے روز اوّل سے قوم سے جھوٹ بولا: نفیسہ شاہ ویڈیولنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »