یونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی شہریوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کچھ دیر پہلے میری ملاقات اپنے 22 سالہ بھانجے سے ہوئی ہے جو اس کشتی حادثے میں زندہ بچ گیا ہے۔‘ یونان میں تارکین وطن کی کشتی سمندر میں الٹنے سے 78 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کشتی پر 750 سے زیادہ افراد سوار تھے جن میں سے 100 بچے ہو سکتے ہیں۔

کشتی پر پاکستانی شہریوں کی موجودگی کے خدشاتبی بی سی نے ایسے تین پاکستانی نژاد شہریوں سے یونان کے ساحل پر گفتگو کی ہے جنھیں خدشہ ہے کہ اس کشتی پر ان کے پاکستانی رشتہ دار بھی سوار تھے جو اب لاپتہ ہیں۔

راجہ فریاد خان نے کہا کہ ’میں نے اُن سے کہا کہ میں اس کے ساتھ تصویر بنوانا چاہتا ہوں، لیکن انھوں نے مجھے تصویر بنانے کی بھی اجازت نہ دی۔‘ آفتاب جو اپنے رشتہ داروں کی تلاش میں برطانیہ سے یونان پہنچے ہیں، نے کہا کہ پاکستان سے آنے والے اُن کے کم از کم چار رشتہ دار لاپتہ ہیں۔ یونان کے ایک ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس واقعے کے تناظر میں کم از کم 11 گرفتاریاں کی گئی ہیں جن میں سے زیادہ تر مصری شہری ہیں۔اس حوالے سے سامنے آنے والی تصاویر میں کشتی کی ڈیکس کو لوگوں سے بھرا ہوا دکھایا گیا ہے۔ کالاماتا جنرل ہسپتال کے ایک سینیئر ڈاکٹر نے بی بی سی کو بتایا کہ کشتی پر 100 بچے سوار تھے۔

انھوں نے کہا کہ یہ ایک المیہ تھا۔ ’یورپ میں ہر ایک کو اس صورتحال کو قبول نہیں کرنا چاہیے۔ ہمیں کچھ کرنا چاہیے۔ ہر کسی کو کچھ کرنا ہے تاکہ ایسا دوبارہ نہ ہو۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاکایتھنز : (دنیانیوز) یونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، جس کے نتیجے میں 79 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں لاپتا ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگا گیامعاشی اعشاریوں سے پریشان پاکستانی شہریوں کے ارمان پورے ہونے کا وقت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یونان کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، سیکڑوں افراد لاپتہیونان کے قریب سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا حادثہ پیش آیا ہے۔ ایتھنز سے ملنے والی اطلاع کے مطابق حادثے میں79 تارکین وطن ڈوب گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیکڑوں لاپتا ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یونان کے قریب سمندرمیں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک، سیکڑوں لاپتہ104 افراد کو بچالیا گیا، کشتی میں بیشترتارکین وطن کا تعلق مصر، شام، افغانستان اور پاکستان سے ہے: یونانی حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نائیجیریا: دریا میں کشتی الٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاکشمالی نائیجیریا میں مقامی افراد کشتی میں سوار ہوکر شادی سے واپس آرہے تھے کہ دوران سفر کشتی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یونان کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک متعدد لاپتایونان کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک متعدد لاپتا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »