یوم عاشور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کے مختلف علاقوں کا فضائی دورہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید تفصیلات:

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے شہر کے مختلف علاقوں میں یوم عاشور پر کئے گئے سکیورٹی انتظامات کا فضائی معائنہ کیا، انہوں نے جلوسوں کے روٹس اور پولیس کے انتظامات کا جائزہ لیا، محسن نقوی نے اندرون شہر، کربلا گامے شاہ، انار کلی، اسلام پورہ، ٹھوکر نیاز بیگ اور دیگر علاقوں کا فضائی دورہ کیا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے سکیورٹی انتظامات کی مسلسل نگرانی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یوم عاشور پر پنجاب حکومت نے امن و امان برقرار رکھنے کیلئے بہترین انتظامات کئے ہیں، پولیس اور انتظامیہ وضع کردہ سکیورٹی پلان پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے پوری فورس چوکس ہے، یوم عاشور پر جلوسوں اور مجالس کی نگرانی کیلئے جدید نظام وضع کیا گیا ہے، ہیلی کاپٹروں کی مدد سے فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے، انشاء اللہ پنجاب حکومت کے اقدامات سے یوم عاشور پرامن رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا سیف سٹیز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیالاہور: (دنیا نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سیف سٹیز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، کنٹرول روم سے محرم الحرام کے جلوسوں کی سکیورٹی کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈرون کوریج پر پابندی06:39 PM, 27 Jul, 2023, متفرق خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا جس میں محرم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان، پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں آج اور کل طوفانی بارشوں کا امکان ہے، ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیانگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں آن لائن نذرانہ ایپ کا افتتاح کر دیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا امت مسلمہ شہدائے کربلا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »