یوم آزادی صدر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کمی کی منظوری دیدی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے یوم آزادی پر قیدیوں کی سزاؤں میں 180 روز کمی کی منظوری دےدی،سزاؤں میں کمی کا اطلاق عمر قید کے مجرموں پر ہوگا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، زنا، چوری ، ڈکیتی ، اغوااور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر بھی سزاؤں میں کمی کا اطلاق نہیں ہوگا،اس کے علاوہ مالی جرائم اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرم بھی سزاؤں میں کمی سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق ان مرد قیدیوں پر ہوگا جو کہ 65 سال سے زائد عمر کے ہیں اور اپنی ایک تہائی قید کاٹ چکے، 60 سال سے زائد عمر کی خواتین قیدی جو ایک تہائی قید کاٹ چکی ہیں ان پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق ہوگا،18 سال سے کم عمر افراد جو اپنی ایک تہائی سزا کاٹ چکے ہیں ان پر بھی سزا میں کمی کا اطلاق ہوگا، صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت سزاو¿ں میں کمی کی منظوری دی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت نے مزید 5 بلوں کی منظوری دے دیاسلام آباد : صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے مزید 5 بلوں کی منظوری دے دی ہے، بلوں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75کے تحت دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دیدی کل حلف اٹھائیں گے04:10 PM, 12 Aug, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔انوار
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مزید 5 بلوں کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرٹیکل 75 کے تحت مزید 5 بلوں کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محسن نقوی کا زیر صدارت اجلاس : یوم آزادی کی تیاریوں کا جائزہمحسن نقوی کا زیر صدارت اجلاس : یوم آزادی کی تیاریوں کا جائزہ مزید تفصیلات ⬇️ Punjab CareTakerCM MohsinNaqvi IndependenceDay Celevrations Meeting MohsinnaqviC42
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت کی ای او بی آئی کو سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹیوشن ( ای او بی آئی) کو سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت کی ای او بی آئی کو سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایتصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹیوشن ( ای او بی آئی) کو سیکیورٹی گارڈ سے معافی مانگنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پاکستان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »