نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا expressnews

پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی نگراں وزیراعظم نامزدگی پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔

ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ سینیٹر انوارلحق کاکڑ کی نامزدگی کٹھ پتلی وزیر اعظم اورقومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے جعلی قائد کے مابین مشاورت سے عمل میں لائی گئی ہے، اب جبکہ سینیٹر انوار الحق کاکڑ بطور نگران وزیراعظم نامزد ہوچکے ہیں تو ان پر ایک بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ آئین کی روح پرعمل درآمد اور جمہوریت کے بقا و تسلسل کیلئے انتخابات کا آزادانہ،غیر جانبدارانہ اور شفاف انعقاد کلیدی اہمیت کا حامل ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو منصفانہ ماحول میں انتخابی مہم چلانے کے مواقع میسر کرنا نگران حکومت کے بنیادی فرائض میں سے ایک ہے۔پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی جماعت یعنی پاکستان تحریک انصاف ریاست کے زیرِ عتاب ہے، ہمارے ہزاروں کارکنوں کو بدترین انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں جیلوں میں قید کیا گیا ہے جبکہ آئین کے تحت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردوامید ہے نگراں وزیراعظم تین ماہ میں انتخابات کا انعقاد یقینی اور عوام کے آئینی حقوق پرمزید کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کے استعفوں کے معاملے پر پی ٹی آئی کا ردعملخیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کی برطرفی اور استعفوں کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان قید اور بدترین سنسرشپ کا شکار ہیںنگران وزیر اعظم نوٹس لیں: پی ٹی آئی07:35 PM, 12 Aug, 2023, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ نگران وزیر اعظم کی نامزدگی کے معاملے پر وزیر اعظم کی جانب سے کسی بھی سطح
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر پی ٹی آئی کا ردعملپاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہونے پر اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وہ مقررہ مدت میں شفاف الیکشن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف نے میری تجویز پر نگران وزیراعظم کی تقرری کی:راجہ ریاضوزیراعظم شہبازشریف نے میری تجویز پر نگران وزیراعظم کی تقرری کی:راجہ ریاض وزیراعظم شہبازشریف نےمیرے سامنے3نام رکھےتھے: انوارالحق کاکڑ کا نام میں نے تجویز کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری کو خوش آئند قرار دیافواد چوہدری نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری کو خوش آئند قرار دیا Detail News: FawadChouhdary CareTakerPM CareTakerGovernment AnwarulHaqKakar Balochistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »