یوم استحصال، پاکستان نے 5 اگست کے حوالے سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے 5 اگست کے حوالے سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا، پاکستانی پوسٹ کے ذریعے پوری دنیامیں اس ڈاک کی ترسیل ہوگی، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا یوم استحصال 5 اگست کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

اسلام آباد : پاکستان نے 5 اگست کے حوالے سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا، پاکستانی پوسٹ کے ذریعے پوری دنیامیں اس ڈاک کی ترسیل ہوگی، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا یوم استحصال 5 اگست کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اقوام متحدہ میں تقریر میں کشمیریوں کی بھرپور ترجمانی کی، 5اگست ہماری اور کشمیریوں کی تاریخ کا سیاہ دن ہے ، عوام سےدرخواست ہے 5اگست کو بھرپور طریقے سے کشمیریوں سے یکجہتی کریں۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا گزشتہ سال5اگست کومودی کی طرف سےغاصبانہ اقدام اٹھایا گیا، وزیراعظم عمران خان نے مودی کی سوچ سے پوری دنیا کوآگاہی دی، وزیراعظم نے بتایا مودی صرف کشمیرنہیں بھارت کیلئےبھی خطرہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جا چھوڑ دے میری وادی آئی ایس پی آر نے یوم استحصال کی مناسبت سے نغمہ جاری کردیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) جا چھوڑ دے میری وادی‘ آئی ایس پی آر نے 5 اگست یوم محاصرہ، یوم استحصال کی مناسبت سے کشمیریوں کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا۔ڈی جی آئی ایس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نے عیدالاضحی یوم آزادی کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں90 روز کی معافی دیوزیراعلیٰ سندھ نے عیدالاضحی، یوم آزادی کے موقع پرقیدیوں کی سزاؤں میں90 روز کی معافی دی MuradAliShah SindhGovt EidulAdha2020 IndependenceDay Prisoners Relief
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاریکشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے نیا نغمہ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اس عید کس اداکارہ نے اپنایا کیسا انداز؟عید الاضحیٰ کے موقع پر پاکستان شوبز انڈسٹری میں موجود تمام اداکاراؤں نے مداحوں کیلئے خصوصی پیغامات جاری کئے اور ساتھ ہی اپنی عید کی اسٹائلش لُک بھی شیئر کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بحرین جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبری حکومت نے اعلان کردیاماناما(ویب ڈیسک) بحرین کی لیبر مارکیٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 9 اگست کے بعد سے ورک پرمٹ (کام کرنے کے اجازت نامے) کے لیے درخواستیں جمع کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کشمیر پر پاکستانی مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا: اردوان کا صدر پاکستان کو فونترک صدر رجب طیب اردوان نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کو فون کر کے کہا ہے کہ ترکی کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت جاری رکھے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »