یورپی یونین، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، علی رضا سید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی یونین، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے، علی رضا سید تفصيلات جانئے: DailyJang

مظاہرہ پلس شومان برسلز کے مقام پر یورپی کمیشن اور یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کے دفاتر کے سامنے دن دو بجے سے تین بجے سہ پہر تک جاری رہے گا۔

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے اپنے ایک بیان میں عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ بھارتی حکام کے متعصبانہ رویے کا فوری نوٹس لے۔ اب تک گیارہ ماہ گزر گئے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے لوگ بھارت کی طرف سے مسلط کردہ لاک ڈاؤن کا سامنا کررہے ہیں۔ مودی حکومت نے پچھلے سال پانچ اگست کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں کرفیو لگا دیا تھا اور وہاں کے لوگوں کے بنیادی شہری حقوق تک سلب کرلئے۔

علی رضا سید نے کہا کہ ہم یورپی یونین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام اور بھارت میں پس ماندہ طبقات اور اقلیتوں پر مودی حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کے ماورائےعدالت قتل عام کی شدید مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کے ماورائےعدالت قتل عام کی شدید مذمت ForeignOfficePk pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »