یورپی یونین پر برہم ترکی کی داعش کے قیدی رہا کرنے کی دھمکی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ترک صدر نے یورپی یونین کے ممالک کو خبردار کیا کہ 'آپ کو ترکی کے لیے موقف پر نظر ثانی کرنی چاہیے جس کے پاس کئی داعش کے قیدی ہیں اور شام میں ان پر کنٹرول ہے' یورپی یونین نے ترکی پر قبرص کے پاس بحیرہ روم میں گیس کی ڈرلنگ کرنے پر پابندیاں عائد کردی تھی۔

ترک صدر نے امریکا کے دورے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یورپی یونین کو خبردار کیا — فائل فوٹو/اے پی

امریکا کے دورے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ترکی، داعش کے جنگجوؤں کو ان کے ملک بھیجنے کا کام جاری رکھے گا بھلے وہ ممالک انہیں واپس لینے سے انکار کریں۔ خیال رہے کہ یونان اور قبرص نے جنوبی قبرص میں گیس کے لیے ڈرلنگ کے تنازع پر انقرہ پر اقتصادی پابندی کا مطالبہ کیا تھا جس کے بعد یورپی یونین کے وزیر خارجہ نے انقرہ پر گزشتہ روز یہ پابندیاں عائد کی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کاایران کے جوہری معاہدے پر مکمل عملدرآمدکیلئے اپنی حمایت کااعادہیورپی یونین کاایران کے جوہری معاہدے پر مکمل عملدرآمدکیلئے اپنی حمایت کااعادہ Read News EuropeamUnion Iran NuclearDeal Agreement
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیۖ کے موقع پر تمام تقریبات پر پابندیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلادالنبیۖ کے موقع پر تمام تقریبات پر پابندیوں کی مذمت Pakistan IndiaOccupiedKashmir EidMiladunNabiﷺ KashmirStillCrying pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایجنسیوں کی رپورٹ پر حافظ حمداللہ کی شہریت ختم کی گئی، اعظم سواتی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت عوامی سطح پر بدنام ہوگیا ہے: وزیرخارجہمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارت عوامی سطح پر بدنام ہوگیا ہے: وزیرخارجہ SMQureshi IndiaOccupiedKashmir IndiaKillingKashmiris KashmirStillCrying KashmirBleeds SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official PMOIndia KNSKashmir RisingKashmir PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بھارتی پابندیوں کی مذمتاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیلوں میں 10 ہزار بیمار قیدیوں کی طبی بنیاد پر رہائی کی درخواستلاہور: جیلوں میں 10 ہزار بیمار قیدیوں نے طبی بنیاد پر رہائی کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کردی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نوازشریف کی طرح بیمار قیدیوں کو طبی بنیاد پر ضمانت دی جائے۔ 👏👏👏👏 اج چھوٹے چور اور بڑے چور کے درمیان فرق کا تنازعہ ختم ہو جائے گا۔فیصلہ آج ہی سنانا جج صاحب بلکل سب کو رہا ہونا چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »