پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر بھارتی پابندیوں کی مذمت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہاہے کہ

کرتار پور راہدری میں پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کی تعریف ،نوجوت سدھو کی تقریر نے مودی سرکار کو مرچیں لگا دیں

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ عیدمیلادالنبیﷺ کے موقع پربھارتی حکومت کی پابندیاں قابل مذمت ہیں۔بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی میں جلوس نکالنے سے روکاہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج نے کشمیر میں مساجد بھی سیل کردی ہیں۔ بھارتی فوج نے حضرت بل دربارجانیوالے تمام راستے بندکردیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت کشمیرمیں موبائل فون اورانٹرنیٹ سروس بحال کرتے ہوئے فوج کی جانب سے کشمیریوں کی گرفتاریوں کاسلسلہ بندکرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی محور مسلۂ کشمیر ہے، پاکستانی قونصل جنرل خالد مجیدجدہ(محمد اکرم اسد) پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی محور مسلۂ کشمیر ہےکشمیریوں کے حقوق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جشن عیدمیلادالنبی پر پابندی، پاکستان کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں جشن عیدمیلادالنبیﷺ پر پابندی، پاکستان کی مذمت - Pakistan - Dawn NewsUNO should take steps to resolve kashmir issue and also should give them their rights
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عیدمیلادالنبیﷺ ، کشمیر میں بھارتی پابندیوں پر پاکستان کی شدید مذمتwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے نفرتوں کو مٹانے کی کوشش کی ہے: شاہ محمود قریشی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-عمران خان مدینہ کی...اور آپ منہ بند کریں Tum shram kro آپ میکپ کرنے سے لوگوں کو گمراہ نہ کرے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »