یورو کپ فائنل : انگلینڈ کی شکست پر شہزادہ جارج رنجیدہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورو کپ فائنل : انگلینڈ کی شکست پر شہزادہ جارج رنجیدہ ARYNewsUrdu England Euro2020 PrinceGeorge

لندن : یورو کپ فائنل میں انگلینڈ کی شکست نے شہزادہ جارج کو افسردہ کردیا، ننھے شہزادے کی افسردگی کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق انگلینڈ نے پچپن سال کے طویل وقفے کے بعد فٹبال کے کسی بڑے بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی حاصل کی تاہم کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی۔ انگلینڈ کی میزبانی میں برطانیہ کے ویمبلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے یورو کپ 2020 کے فائنل میں برطانوی شاہی خاندان کے بڑے چشم و چراغ شہزادہ ولیم بھی اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن اور بڑے بیٹے شہزادہ جارج کے ہمراہ اپنی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے اسٹیڈیم پہنچے۔اس موقع پر شہزادہ ولیم نے ایک جیسا گہرے نیلے رنگ کا کوٹ پینٹ زیب تن کی ہوئی تھی جب کہ کیٹ سفید رنگ کے ٹاپ اور سرخ بالیوں میں انتہائی خوبصورت نظر آرہی تھیں۔

سنسنی خیز مقابلے کا فیصلہ جب پنلٹی شوٹ پر منحصر ہوا تو شاہی جوڑا اور شہزادہ جارج کافی پریشان نظر آئے لیکن اپنی ٹیم کے گول کرنے پر کھلاڑیوں کو خوب خراج تحسین پیش کی لیکن ان کی خوشی زیادہ دیر باقی نہ رہ سکی کیوں کہ انگلینڈ 2-3 شکست کھاکر فائنل کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں ناکام رہی۔ انگلینڈ کی شکست پر جہاں دیگر مداح غمگین و حیران نظر آئے وہیں ننھے شہزادے جارج کے چہرے پر بھی افسردگی کے تاثرات نمایاں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کے باتھ روم جانے کا ٹائم کیا؟ یہ بھی پتا ہوگا آپ کو

پرنس جارج بہت پیارا اور معصوم کیوٹ بچہ ہے اسکا ایسا چہرہ نہیں دیکھا جاتا ہم سے۔بہت سے مواقع آئیں گےانشاءاللَّہ انگلینڈ کےجیتنےکے۔ورلڈ کپ بھی آرہا ہے۔ بڑا دل رکھیں ۔ انگلینڈ ایک مظبوط ٹیم ہےاب کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتی ہے۔ماشاءاللَّہ

آپ جا کر تسلی دے آئیں، شاید خوش ہو جائیں۔۔۔! 😜🤪😝

un ko keya pari hay tenshen leny ke?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورو کپ فائنل: انگلینڈ کے تین کھلاڑیوں نسلی تعصب کا سامنایورو کپ فائنل: انگلینڈ کے تین کھلاڑیوں نسلی تعصب کا سامنا ARYNewsUrdu BBCUrdu iss per bhe bhonk dou
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلش فٹبال ٹیم نے یورو کپ کا فائنل ہیروز کی طرح کھیلا: بورس جانسنEnglish football team plays Euro Cup final like heroes: Boris Johnson
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یورو کپ کا سنسنی خیز فائنل آج کھیلاجائیگایورو کپ کا سنسنی خیز فائنل آج کھیلاجائیگا ARYNewsUrdu we_want_PST_test_solution
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورو کپ کا سنسنی خیز فائنل آج کھیلاجائیگاومبلے: یورو فٹبال کا فائنل آج میزبان انگلینڈ اور اٹلی کے درمیان کھیلا جائیگا، انگلش شائقین اپنی ٹیم کے پچپن سال بعد کوئی فٹبال ٹائٹل جیتنے کے لئے پرامید ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورو کپ فائنل، اسٹیڈیم کے باہر پیش آیا افسوسناک واقعہ، پولیس ناکامیورو کپ فائنل، اسٹیڈیم کے باہر پیش آیا افسوسناک واقعہ، پولیس ناکام ARYNewsUrdu EURO2020 Our people say they are civilized but it seem to me they are same like us
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورو کپ۔۔اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دیدیلندن میں کھیلے جانے والےفٹبال میچ کے فائنل میں مقابلہ میں اٹلی نے انگلینڈ کو شکست دے کر یوئیفا کپ کا ٹائٹل اپنے نام لر لیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »