روسی اور امریکی طیارے آمنے سامنے آ گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی اور امریکی طیارے آمنے سامنے آ گئے ARYNewsUrdu

روس کے جنگی طیاروں نے فضائی حدود میں دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے امریکی لڑاکا ‏طیاروں کا راستہ روک کر انہیں بھاگنے پر مجبور کر دیا۔

روس کے نیشنل ڈیفنس مینجمنٹ سینٹر کے مطابق بحیرہ اسود پر دو امریکی طیاروں نے فضائی ‏حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تو فضائیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے امریکی طیاروں کو ‏آگے بڑھنے سے روک دیا۔ مرکز کا کہنا ہے کہ جنوبی فوجی ڈسٹرکٹ کے روسی فضائی کنٹرول سسٹم کو 11 جولائی کو بحیرہ ‏اسود کے قریب دو اہداف کی اطلاع ملی جس پر فوری ردعمل کے لیے دو طیاروں کو بھیجا گیا۔

روسی لڑاکا طیاروں نے فضا میں محفوظ فاصلے سے اہداف کے قریب پہنچ کر انہیں آگے بڑھنے ‏سے روک دیا اور بروقت کارروائی کے نتیجے میں امریکی طیارے واپس لوٹ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ فضا میں روسی اور امریکی لڑاکا طیاروں کا آمنا سامنا ہوا ‏تاہم کوئی ناخوشگوار صورتحال پیدا نہیں ہوئی اور امریکی طیاروں کے واپس لوٹنے پر روسی طیارے ‏واپس بحفاظت لینڈ کر گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pic su57 Or j20 ki lgai hui😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین اور روس کی وجہ سے دنیا تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر پہنچ گئی امریکی محکمہ دفاع نے پریشان کن وجہ بیان کردیواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) چین اور روس کے خطرناک ہتھیاروں اور جدید تر ٹیکنالوجی کے خوف میں مبتلا امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے پریشان کن وارننگ جاری کر دی ہے۔ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فوج چلی گئی اب طالبان کس سے اور کیوں لڑ رہے ہیں، افغان صدر - ایکسپریس اردوہم سب کو عراق، شام اور لبنان کا حشر یاد رکھنا چاہیے، اشرف غنی بات درست ہے اور افغانستان تو اسلامی جمہوریہ افغانستان ہے ضمیر فروشوں سے پھپھے کٹن سالا۔ یہ بھی افغانستان کا نواز شریف ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ممتاز غزل گو شاعر اور مقبول ترین فلمی نغمہ نگار قتیل شفائی کی برسی -ان کا سب سے بڑا اعزاز عوام میں ان کی وہ شہرت اور مقبولیت تھی جو انھوں‌ نے اپنے تخلیقی وفور اور فن کی بدولت حاصل کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی آٹو پالیسی اور پاکستانی معیشتپاکستان میں نئی آٹو پالیسی پیش کر دی گئی ہے۔ پہلی آٹو پالیسی 2016ء میں دی گئی تھی جو پانچ سال بعد جون 2021 ء میں ختم ہو گئی۔ اگلی آٹو پالیسی 2021 سے 2026ء تک ہے۔ پڑھیئے میاں عمران کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گیارہ جولائی اور پاکستاندنیا سماجی ‘سیاسی ‘معاشی اورنظریاتی کشمکش سے آگے بڑھ کر (وائرس سے ہٹ کر) ایک ایسی حقیقت سے نبرد آزما ہے جس کو بجا طور پر آخری جنگ کہا جا رہا ہے‘ کیونکہ یہ انسانی بقا کا مسئلہ ہے۔ پڑھیئے ڈاکٹر منور صابر کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طلبہ، امتحانات اور سیاستکالم لکھنے کے لیے خبروں پر نظر دوڑائی تو کئی ایک موضوعات لپکتے نظر آئے ، علی امین گنڈا پور کی کشمیر الیکشن میں رقم بانٹنے کی خبر دیکھ کر اس پر تبصرے کو دل چاہا کہ' صاف چلی شفاف چلی‘. پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم: DunyaUpdates dunyaColumns اس چول کو بھئ کوئی پڑھتا ہے؟ ساڈا کالم کشمیر میں پھکیاں بیچنا اب پرانے دوکانداروں کا کام نہیں باقی رہی خان کی بات وہ تہہ دل سے حکومت ہے اور کشمیر سے تہہ دل آواز اٹھا رہا ہے اس کی جو کوشش ہے مجھے امید ہے ضرور رنگ لائے گی انشاء اللہ Chairman ECP Did any contesting party in Kashmir election submitted any development programe? that, *What they will do for kashmir within their tenure of 5 years* so that next election candidate or its part should be accountable for their acts.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »